اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 36 لاکھ ڈالرکا اضافہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 36 لاکھ ڈالرکا اضافہ

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 27 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 36 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 7 ارب 50 کروڑ 42 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے، گزشتہ ہفتہ کے دوران… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 36 لاکھ ڈالرکا اضافہ

ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن کے نتیجے میں 155 دکانداروں کا چالان 14لاکھ18 ہزار جرمانہ عائد 3 دکانیں سیل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن کے نتیجے میں 155 دکانداروں کا چالان 14لاکھ18 ہزار جرمانہ عائد 3 دکانیں سیل

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ اشیا خوردنوش کو سرکاری نرخ نامہ پر فروخت کو یقینی بنانے کیلئے بلا رعایت کاروائی کریں، انھوں نے کہا کہ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر اپنے اپنے اضلاع میں شہریوں کی شکایات کا ازالہ… Continue 23reading ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن کے نتیجے میں 155 دکانداروں کا چالان 14لاکھ18 ہزار جرمانہ عائد 3 دکانیں سیل

فی تولہ سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

فی تولہ سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھا 1500روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1286 روپے بڑھ… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ

پی ایس ایکس: چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھ گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ایس ایکس: چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی (این این آئی)کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں مثبت رجحان رہا، چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھا ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں آج کاروبار کے اختتام پر 314 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد انڈیکس 52 ہزار 656 پوائنٹس پر بند… Continue 23reading پی ایس ایکس: چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھ گیا

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے476روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 317 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے329روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھا 1500روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1286 روپے بڑھ کر… Continue 23reading سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(این این آئی) زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی پرواز جاری ہے، امریکی کرنسی کے انٹربینک ریٹ 283روپے اور اوپن ریٹ 284روپے سے تجاوز کرگئے۔معاشی سرگرمیوں میں بتدریج اضافے، شعبہ جاتی بنیادوں پر معیشت کی ڈیمانڈ اور شرح تبادلہ کے تعین کو مارکیٹ فورسز پر چھوڑنے کے باعث جمعرات کو بھی ڈالر کی پرواز جاری… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا

چینی کی قیمت 130 روپے فی کلو مقرر

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

چینی کی قیمت 130 روپے فی کلو مقرر

اسلام آباد(این این آئی)کمشنر کراچی نے چینی کی قیمت 130 روپے کلو مقرر کردی۔کمشنر کراچی کی جانب سے ہول سیل میں چینی کی قیمت 123 روپے کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں چینی کی قیمت 130 روپے کلو مقرر کردی گئی ہے۔ کمشنر کراچی نے انتظامیہ کو نئی… Continue 23reading چینی کی قیمت 130 روپے فی کلو مقرر

نگران حکومت نے بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

نگران حکومت نے بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)نگران حکومت نے مینجمنٹ پوزیشن (ایم پی)پر موجود بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم پی 1، 2 اور 3 اسکیل کے لیے تنخواہوں اور مراعات میں 45 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، ایم پی اسکیل کے لیے اضافے پر… Continue 23reading نگران حکومت نے بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کر دیا

Page 214 of 1818
1 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 1,818