بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

مشرق وسطیٰ میں جنگ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 3  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں نیچے نہ آ سکیں اور مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا۔

رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت تقریباً 12 فیصد بڑھ کر 112 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ برینٹ کروڈ بھی 8 فیصد اضافے کے ساتھ 109 ڈالر فی بیرل کے قریب ٹریڈ ہوتا رہا۔دوسری جانب ایشیائی حصص بازاروں میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس 1612 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 50 ہزار 398 پوائنٹس پر بند ہوا۔علاقائی مارکیٹوں میں ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.7 فیصد نیچے آیا جبکہ شنگھائی انڈیکس میں ایک فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اس کے برعکس جاپان کے نکئی انڈیکس میں 1.26 فیصد اور جنوبی کوریا کے کاسپی انڈیکس میں ڈھائی فیصد سے زائد اضافہ ہوا، جبکہ بھارتی اسٹاک مارکیٹ نے بھی مثبت کارکردگی دکھائی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…