ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ننکانہ صاحب ،پٹرولیم مصنوعات/ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

ننکانہ صاحب ،پٹرولیم مصنوعات/ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

ننکانہ صاحب(این این آئی)پٹرولیم مصنوعات/ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر ننکانہ صاحب میں بھی ریلیف کی عوام تک منتقلی کا آغاز ۔ضلعی انتظامیہ ننکانہ کی موٹر ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے عہدے داروں سے ملاقات۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ چوہدری محمد ارشد کا کہنا ہے کہ موٹر ٹرانسپورٹ… Continue 23reading ننکانہ صاحب ،پٹرولیم مصنوعات/ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

ملک بھر میں دال ماش اور سرخ لوبیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

ملک بھر میں دال ماش اور سرخ لوبیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی(این این آئی)اشیا خورد نوش کے قیمتیں ٹس سے مس نہ ہوئیں عوام کی دہائی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود تاحال عوام کو ریلیف سے محروم رکھا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پٹرول کی قیمتیں تو کم ہوگئی مگر مہنگائی کا جن قابو میں نہ آسکا اشیائے خوردنوش عوام کی دسترس سے باہرہوگیا ہے… Continue 23reading ملک بھر میں دال ماش اور سرخ لوبیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پاکستان میں فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

پاکستان میں فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (این این آئی)پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا400روپے مہنگاہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونا2لاکھ17ہزار200روپے کا ہو گیا جبک۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق343روپے زائد ہونے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ86ہزار214روپے پر آ گئی اور3ڈالر کی تیزی سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا2043ڈالر… Continue 23reading پاکستان میں فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی مضبوطی کا سلسلہ بدستورجاری رہا

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

انٹر بینک میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی مضبوطی کا سلسلہ بدستورجاری رہا

کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی مضبوطی کا سلسلہ بدستورجاری رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بدستور مستحکم ہے۔ پیرکوبھی انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں 5پیسے کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پیرکو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر283.26روپے سے… Continue 23reading انٹر بینک میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی مضبوطی کا سلسلہ بدستورجاری رہا

سعودی شہری نے کھجور سے شیمپو، پرفیوم سمیت 60 مصنوعات تیارکرلیں

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

سعودی شہری نے کھجور سے شیمپو، پرفیوم سمیت 60 مصنوعات تیارکرلیں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں کھجور کے ایک سرمایہ کار اور کسان نے کھجور سے کاسمیٹک مصنوعات تیار کر کھجور کو سے پرفیوم اور شیمپو میں بدل دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق کھجورکی دنیا میں تقریبا 30 سال کا تجربہ رکھنے والے ایک سرمایہ کار اور کسان علی الیاسین نے کہا کہ “میں نے 1998… Continue 23reading سعودی شہری نے کھجور سے شیمپو، پرفیوم سمیت 60 مصنوعات تیارکرلیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرائے بھی کم کرنے کا اعلان

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرائے بھی کم کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرائے بھی کم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق ٹرانسپورٹرز یونین سے پٹرول کی قیمت میں کمی پرمیٹنگ کی اور پٹرول میں کمی کے تناسب سے کرائے بھی کم کرنے کو کہا گیا ہے ۔سیکریٹری آر ٹی اے کے مطابق… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرائے بھی کم کرنے کا اعلان

واجبات کی عدم ادائیگی ، تھر کے کوئلے کی کان کنی رکنے کا خدشہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

واجبات کی عدم ادائیگی ، تھر کے کوئلے کی کان کنی رکنے کا خدشہ

کراچی(این این آئی) سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کو سرمائے کی شدید قلت کا سامنا ہے اور کان کنی کے آپریشنز رکنے کا خدشہ ہے۔سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اس وقت تھر سے حاصل ہونے والا سالانہ 76 لاکھ ٹن مقامی کوئلہ تین پاور پلانٹس کو مہیا کررہی ہے اور یہ پاور پلانٹس نیشنل ٹرانسمیشن… Continue 23reading واجبات کی عدم ادائیگی ، تھر کے کوئلے کی کان کنی رکنے کا خدشہ

ڈالر کی قدر میں ہفتہ وار بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

ڈالر کی قدر میں ہفتہ وار بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

کراچی(این این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے انٹر بینک اور اوپن بینک مارکیٹ میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ مارکیٹ میں روپیہ آہستہ آہستہ مضبوط ہو رہا ہے، اور روپے کی قدر میں بتدریج اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے سستا ہوا۔اسٹیٹ بینک… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں ہفتہ وار بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1800روپے کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 16  دسمبر‬‮  2023

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1800روپے کمی

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 2040ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے کی کمی سے 216800روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1543روپے کی کمی سے 185871روپے… Continue 23reading ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1800روپے کمی

Page 215 of 1849
1 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 1,849