پنجاب حکومت نے صوبے کے 38اضلاع کے لئے آٹے کی قیمتیں مقرر کر دیں، نوٹیفکیشن جاری
لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے کے 38اضلاع کے لئے آٹے کی قیمتیں مقرر کر دیں ، لاہور میں 10کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 920روپے اور 20کلو کی قیمت 1840روپے مقرر کر دی گئی ۔ محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق راجن پور میں 10کلو آٹے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے صوبے کے 38اضلاع کے لئے آٹے کی قیمتیں مقرر کر دیں، نوٹیفکیشن جاری