بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

تعمیراتی کام کروانے والوں کیلئے اچھی خبر ،سیمنٹ کی قیمت میں کمی

datetime 14  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے مسلسل دوسری مرتبہ کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے ۔ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 9جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1405روپے ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.71فیصد کم ہے، پیوستہ ہفتے میں ملک میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1415روپے ریکارڈکی گئی تھی۔

اعدادوشمار کے مطابق 9جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے جنوبی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1385روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے میں بھی 1385روپے تھی ۔گزشتہ ہفتے کے دوران اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1376، راولپنڈی 1371، گوجرانوالہ 1430، سیالکوٹ 1410، لاہور 1444، فیصل آباد 1410، سرگودھا 1393، ملتان 1413، بہاولپور 1450، پشاور 1400اور بنوں میں 1360روپے ریکارڈکی گئی ۔اسی طرح گزشتہ ہفتے مغ دوران کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1340روپے، حیدرآباد 1340، سکھر 1450، لاڑکانہ 1400، کوئٹہ 1435اور خضدار میں 1347روپے ریکارڈکی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…