ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

فی تولہ سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

فی تولہ سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی)سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،فی تولہ سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔کراچی صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے اضافے ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2لاکھ 22ہزار 800روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز ایک ہزار روپے اضافے کے بعد… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ورلڈ بینک

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ورلڈ بینک

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے اس سلسلے میں پاکستان کے لیے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجی بن حسائن نے بتایا کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غربت… Continue 23reading پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ورلڈ بینک

انٹربینک مارکیٹ ڈالر مزیدسستا ہو گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

انٹربینک مارکیٹ ڈالر مزیدسستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ ئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 15 پیسے کی کمی ہوئی جس سے انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 05 پیسے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ ڈالر مزیدسستا ہو گیا

ملک بھر میں باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا کرنے والے صرف 53لاکھ

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

ملک بھر میں باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا کرنے والے صرف 53لاکھ

کراچی (این این آئی)پاکستان میں باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں کی تعداد 53 لاکھ ہوگئی۔ انکم ٹیکس کی بنیاد پر انفرادی حیثیت میں ٹیکس ادا کرنے والوں (ATL) 36 لاکھ 90 ہزار ہوچکی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ کارپوریٹ سیکٹر یا دیگر صورتوں میں اجتماعی طور… Continue 23reading ملک بھر میں باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا کرنے والے صرف 53لاکھ

حکومت کی گیس صارفین پر 232ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

حکومت کی گیس صارفین پر 232ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد (این این آئی)نگران حکومت نے صوبہ سندھ کی مخالفت کے باوجود گھریلو گیس صارفین سے یکم جنوری 2024سے 232ارب روپے وصول کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ نے حکومتی ہدایات پر سردیوں کے دوران مہنگی ایل این جی کی لاگت سے پیدا ہونیوالے… Continue 23reading حکومت کی گیس صارفین پر 232ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

پاکستان کی کیش اکانومی میں سینکڑوں ارب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

پاکستان کی کیش اکانومی میں سینکڑوں ارب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ

لاہور( این این آئی)ملک میں گزشتہ 5ماہ کے دوران کیش اکانومی میں 475ارب روپے سے زائد کی کمی آگئی۔ٹاپ لائن سکیورٹیز کے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دستاویزی کرنسی کم ہو کر 8.7ٹریلین روپے رہ گئی ہے، جو 30جون 2023کو 9.1ٹریلین روپے کے عروج پر تھی۔ اس کے بعد سے غیر رسمی کیش ہولڈنگز اور… Continue 23reading پاکستان کی کیش اکانومی میں سینکڑوں ارب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ

ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث سولر پینلز کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث سولر پینلز کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی)سولر پینلز کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد شہریوں نے شمسی توانائی کا استعمال بڑھادیا اور اس کی فروخت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔کراچی میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں نے شمسی توانائی کا استعمال بڑھا دیا ہے۔ڈالر کی قیمت میں کمی اور درآمدی مال کی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث سولر پینلز کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، خریداروں کو بڑا جھٹکالگ گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، خریداروں کو بڑا جھٹکالگ گیا

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، خریداروں کو بڑا جھٹکالگ گیا

پنجاب میں طلبا ء کو الیکٹرک بائیک آدھی قیمت پر دینے کا فیصلہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

پنجاب میں طلبا ء کو الیکٹرک بائیک آدھی قیمت پر دینے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)حکومت پنجاب نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے طلبہ کو کم قیمت پر الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے الیکٹرک رکشہ کے بعد الیکٹرک بائیک بھی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جسے ابتدائی طور پر طلبہ کو کم قیمت پر فراہم کی جائیں گی۔… Continue 23reading پنجاب میں طلبا ء کو الیکٹرک بائیک آدھی قیمت پر دینے کا فیصلہ

Page 208 of 1849
1 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 1,849