ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار

datetime 5  جنوری‬‮  2024

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار

کراچی(این این آئی)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گراوٹ کا شکار ہے، جمعے کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام دیکھنے میں آیا۔آئی ایم ایف کی قسط کے اجرا سے قبل ملٹی لیٹرل انفلوز کی آمد سے دو ہفتوں میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ارب 30کروڑ ڈالر بڑھ… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار

زرمبادلہ کے ذخائر 464 ملین ڈالر اضافہ کے بعد 13.22 ارب ڈالرہوگئے

datetime 5  جنوری‬‮  2024

زرمبادلہ کے ذخائر 464 ملین ڈالر اضافہ کے بعد 13.22 ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد(این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 464ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.22ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق29دسمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.22ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.99ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 464ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

ایک ہزار کے جعلی نوٹ بھی زیرگردش، اسٹیٹ بینک ڈائریکٹر کا بڑا انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2024

ایک ہزار کے جعلی نوٹ بھی زیرگردش، اسٹیٹ بینک ڈائریکٹر کا بڑا انکشاف

کراچی (این این آئی)جعلی نوٹوں کے حوالے سے بڑا انکشاف ہوا ہے، اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ملک میں سب سے زیادہ ایک ہزار روپے کے جعلی نوٹ گردش میں ہیں۔اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر فنانس قادر بخش نے کہا کہ دو سال میں ملک بھر سے جعلی نوٹوں کے بیس ہزار کرنسی نوٹ… Continue 23reading ایک ہزار کے جعلی نوٹ بھی زیرگردش، اسٹیٹ بینک ڈائریکٹر کا بڑا انکشاف

نیپرا نے بجلی 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

datetime 4  جنوری‬‮  2024

نیپرا نے بجلی 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔قیمتوں میں اضافہ نومبر 2023 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا، اضافے کا اطلاق لائف لائن… Continue 23reading نیپرا نے بجلی 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

datetime 4  جنوری‬‮  2024

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 2067ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی کمی دیکھی گئی۔جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے… Continue 23reading بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلزر پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

datetime 4  جنوری‬‮  2024

ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلزر پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلزر پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز… Continue 23reading ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلزر پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی

datetime 4  جنوری‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں مزید کمی دیکھی گئی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستاہو کر 281 روپے 60 پیسے کا ہو گیا، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 72 پیسے کا تھا۔ادھر… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی

نادرا ، 2023میں ایک کروڑ 79لاکھ بچوں کی پیدائش کا اندراج

datetime 4  جنوری‬‮  2024

نادرا ، 2023میں ایک کروڑ 79لاکھ بچوں کی پیدائش کا اندراج

اسلام آباد(این این آئی)نادرا نے 2023میں1کروڑ 79لاکھ بچوں کی پیدائش ،15لاکھ افراد کی اموات،16لاکھ شادیوں اور 1لاکھ 80ہزار طلاقوں کا اندراج کیا ۔نادرا حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بے مثال کاوشوں کی بدولت 2023مثالی کامیابیوں کا سال رہا ۔نادرا اور ملک بھر کی مقامی حکومتوں کی مشترکہ کوششوں کی بدولت شہریوں کی… Continue 23reading نادرا ، 2023میں ایک کروڑ 79لاکھ بچوں کی پیدائش کا اندراج

کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2024

کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

کراچی (این این آئی)نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی 2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے، ایک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کراچی کے لیے اضافے کا بوجھ بڑھ کر 4.12 روپے ہوجائے گا۔ نیپرا نے حکومت… Continue 23reading کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

Page 203 of 1849
1 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 1,849