جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

برآمدات کے سبب ملک میں پیاز کی قیمت 240 روپے کلو تک جاپہنچی

datetime 9  جنوری‬‮  2024

برآمدات کے سبب ملک میں پیاز کی قیمت 240 روپے کلو تک جاپہنچی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی جانب سے پیاز کی برآمدات پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد پاکستانی برآمدکنندگان صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زرمبادلہ کمانے میں مصروف ہیںتاہم اس کے نتیجے میں صارفین متاثر ہو نے لگے کیونکہ مقامی منڈیوں میں اس کی قیمت 240 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔ میڈیا رپورٹ… Continue 23reading برآمدات کے سبب ملک میں پیاز کی قیمت 240 روپے کلو تک جاپہنچی

فیصل آباد، نامعلوم چورڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فون چوری کرکے فرار ہو گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2024

فیصل آباد، نامعلوم چورڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فون چوری کرکے فرار ہو گئے

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد کے علاقہ میں موبائل مارکیٹ سے نامعلوم چور دکانوں کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فون چوری کر کے فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے پولیس تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ میں ٹی ایم اے موبائل مارکیٹ سے نامعلوم چور 2 دکانوں… Continue 23reading فیصل آباد، نامعلوم چورڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فون چوری کرکے فرار ہو گئے

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں عمومی کمی کارحجان

datetime 9  جنوری‬‮  2024

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں عمومی کمی کارحجان

لاہور ( این این آئی) ملک میں گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں دسمبر2023ء کے دوران عمومی کمی کارحجان دیکھنے میں آیا ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق دسمبرمیں 5کلو ڈالڈا کوکنگ آئل کی اوسط قیمت 2787.10روپے ریکارڈ کی گئی جو نومبر کے 2834.43روپے کے مقابلہ میں 1.67 فیصد… Continue 23reading گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں عمومی کمی کارحجان

ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی

datetime 9  جنوری‬‮  2024

ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی۔آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا والا نے کہا ہے کہ ایک ٹن اسٹیل کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھا ہے۔انہوںنے کہاکہ ایک ٹن سریے کی قیمت بھی 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی۔حماد پوناوالا نے کہا… Continue 23reading ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ماہرین کی حیران کن پیشگوئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 8  جنوری‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ماہرین کی حیران کن پیشگوئی

کراچی(این این آئی)ماہرین کے مطابق کم طلب اور تیل کی زیادہ پیداوار کے باعث 2024 کے اوائل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نمایاں کمی کا امکان ہے۔توانائی ماہرین نے کہا کہ کمزور عالمی معیشت اور امریکا میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی انوینٹری کی وجہ سے طلب میں کمی کے باعث نومبر اور دسمبر میں… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ماہرین کی حیران کن پیشگوئی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی

datetime 8  جنوری‬‮  2024

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی

لاہور( این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 4 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1246 روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے… Continue 23reading ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی

ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 8  جنوری‬‮  2024

ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 1900 روپےکمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16ہزار 100 روپے ہے۔دس گرام سونےکا بھاؤ 1629 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر 12 پیسے کم ہوئی ہے۔12 پیسے سستا ہونےکے بعد انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 28 پیسےکا ہے۔انٹر بینک میں اس سے قبل ڈالر 281 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی

datetime 8  جنوری‬‮  2024

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی

کراچی (این این آئی) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔مارکیٹ ذرائع نے بتایاکہ آئی ایم ایف کی جانب سے رواں ماہ 11 تاریخ کو قرض کی اگلی قسط کی منظوری کے ساتھ ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا امکان ہے ، ڈالر کی قیمت 277… Continue 23reading آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی

Page 201 of 1849
1 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 1,849