اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب ڈالر بھی مزید سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13پیسے کمی ہو گئی،انٹربینک میں ڈالر 285روپے کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے ۔ ادھر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے،کاروبار کے… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

تیل کے حصول کیلئے پاکستان ریفائنری کا دو کمپنیوں سے معاہدہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

تیل کے حصول کیلئے پاکستان ریفائنری کا دو کمپنیوں سے معاہدہ

اسلام آباد( این این آئی)ریفائنریز کی توسیع ،اپ گریڈیشن اورماحول دوست تیل کے حصول کیلئے پاکستان ریفائنری کا دو کمپنیوں ہنی ویل اور ایگزن سے معاہدہ طے پا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق عالمی مارکیٹ کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان ریفائنریز لمیٹڈ نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ریفائنریز کی توسیع ،اپ گریڈیشن اورماحول دوست تیل کے… Continue 23reading تیل کے حصول کیلئے پاکستان ریفائنری کا دو کمپنیوں سے معاہدہ

سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کاامکان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کاامکان

اسلام آباد(این این آئی)گدو کمپنی نے نیپرا میں بجلی کی پیداواری قیمت14روپے 93پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی درخواست دائر کردی۔سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان ہے،کیونکہ سینٹرل پاور کمپنی گدو نے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے۔ گدو کمپنی نے درخواست میں موقف پیش کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ… Continue 23reading سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کاامکان

پاک چین وینچر ریگل آٹوموبائلز نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی لانچ کر دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاک چین وینچر ریگل آٹوموبائلز نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی لانچ کر دی

اسلام آباد (این این آئی)چین کے معروف برانڈ ڈونگ فینگ سوکون اور ریگل آٹوموبائلز نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک وہیکل سیرس 3 لانچ کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی برانڈ ڈونگ فینگ سوکون اور ریگل آٹوموبائلز نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک وہیکل سیرس 3 لانچ کر دی ہے، یہ لانچ ایندھن کی… Continue 23reading پاک چین وینچر ریگل آٹوموبائلز نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی لانچ کر دی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک)کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 900 روپے اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے سے 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو 11 ڈالر اضافے سے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

پاکستانی کرنسی میں ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستانی کرنسی میں ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

لاہور( این این آئی)پاکستانی کرنسی میں ملکی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 29.96فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر کے دوران 2,767,606ملین روپے کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 2,129,652ملین روپے کی برآمدات کی گئی۔رپورٹ… Continue 23reading پاکستانی کرنسی میں ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

غیر قانونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والے اشتہارات پر پابندی عائد

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

غیر قانونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والے اشتہارات پر پابندی عائد

لاہور( این این آئی)سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے غیر قانونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والے اشتہارات پرپابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی نے کرپٹو کرنسی اور جوئے کے آن لائن پلیٹ فارمز کے اشتہارات کا نوٹس لے لیا اور غیر قانونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والے اشتہارات پرپابندی… Continue 23reading غیر قانونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والے اشتہارات پر پابندی عائد

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 19پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 60پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 285روپے 79پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے کسٹمرز کو بغیر سود آسان اقساط پر موٹرسائیکلز دینے کا اعلان کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے کسٹمرز کو بغیر سود آسان اقساط پر موٹرسائیکلز دینے کا اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے کسٹمرز کو بغیر سود آسان اقساط پر موٹرسائیکلز دینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کمپنی کے اعلان کے مطابق کسٹمرز سوزوکی موٹرسائیکلز 24ماہ کی اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے کمپنی کی طرف سے پیشگی ادائیگی اور پراسیسنگ فیس… Continue 23reading پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے کسٹمرز کو بغیر سود آسان اقساط پر موٹرسائیکلز دینے کا اعلان کر دیا

Page 201 of 1818
1 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 1,818