ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، گیس کے نئے ذخائر دریافت
اسلام آباد (این این آئی) او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے بیٹانی2کنویں میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت کر لئے۔ تر جمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ولی بلاک ساماناسک فارمیشن میں یہ پہلی ہائیڈرو کاربن دریافت ہے، ساما ناسک فارمیشن سے یومیہ 2.14ملین… Continue 23reading ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، گیس کے نئے ذخائر دریافت



































