ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے جبکہ پورے ہفتے میں 64 پیسے سستا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 14 پیسے ہے جو گزشتہ روز کی… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا