ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں کینو کی قدرتی مزاحمت ختم، پیداوارمیں شدید کمی

datetime 2  جنوری‬‮  2024

پاکستان میں کینو کی قدرتی مزاحمت ختم، پیداوارمیں شدید کمی

مکوآنہ (این این آئی)کینو کے معیار کے مسائل کی وجہ سے پاکستان سے کینو کی 22کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ خطرے میں پڑ گئی، پانچ ماہ کا سیزن ڈیڑھ ماہ تک محدود رہا جس کے باعث 50 فیصد پراسیسنگ فیکٹریاں بند ہوگئی ہیں۔ایکسپورٹ آرڈرز میں نمایاں کمی کا سامنا ہے، کینو کی صنعت سے وابستہ چار… Continue 23reading پاکستان میں کینو کی قدرتی مزاحمت ختم، پیداوارمیں شدید کمی

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس طلب، پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالرز کی قسط کی منظوری کا امکان

datetime 2  جنوری‬‮  2024

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس طلب، پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالرز کی قسط کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کیلئے 70کروڑ ڈالرز کی اگلی قسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلا س کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق بورڈ کا اجلاس 11جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس میں 70کروڑ ڈالرز کی… Continue 23reading آئی ایم ایف بورڈ اجلاس طلب، پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالرز کی قسط کی منظوری کا امکان

حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2024

حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی (این این آئی)ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے… Continue 23reading حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ

datetime 1  جنوری‬‮  2024

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ

لاہور( این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی۔اعدادوشمار کے مطابق28دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1256روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے 1262روپے کے مقابلے میں 0.48فیصد کم ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک… Continue 23reading ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمت میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

datetime 1  جنوری‬‮  2024

عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمت میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

کراچی(این این آئی)عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمت میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال 2022 کے آخری دن 31دسمبر کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت 887 ڈالر 93سینٹ فی میٹرک ٹن تھی جو 31 دسمبر 2023 کو 783ڈالر 55سینٹ فی میٹرک ٹن ہو گئی… Continue 23reading عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمت میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

کار ساز کمپنیوں کے عارضی بحال لائسنس دوبارہ معطل

datetime 1  جنوری‬‮  2024

کار ساز کمپنیوں کے عارضی بحال لائسنس دوبارہ معطل

اسلام آباد (این این آئی)نگران حکومت میں کارمینوفیکچررز کیخلاف بڑے ایکشن کے بعد دیے جانے والے عارضی ریلیف کی مدت ختم ہونے پر کار مینو فیکچررز کیعارضی طور پر بحال لائسنس دوبارہ معطل ہوگئے-میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے قبل وزارت صنعت و پیداوار نے تین بڑی کار کمپنیوں کے معطل شدہ مینوفیکچرنگ لائسنس 31… Continue 23reading کار ساز کمپنیوں کے عارضی بحال لائسنس دوبارہ معطل

سال نو کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 1  جنوری‬‮  2024

سال نو کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2082ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں تقویمی سال 2024 کے پہلے دن 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 219700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی… Continue 23reading سال نو کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ایف بی آر نے تاریخ رقم کر دی

datetime 1  جنوری‬‮  2024

ایف بی آر نے تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر نے تاریخ رقم کر دی،پہلی بار ایک مہینے میں ایک کھرب روپے سے زائد مجموعی محصولات اکٹھے کر لئے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے دسمبر2023کے مہینے میں 1021ارب روپے کے محصولات جمع کر لئے۔ اس ماہ جاری کئے جانے والے 38ارب روپے کے ریفنڈز ایڈجسٹ کرنے کے… Continue 23reading ایف بی آر نے تاریخ رقم کر دی

یو ایس ایڈ کا پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالر گرانٹ دینے کا اعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2024

یو ایس ایڈ کا پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالر گرانٹ دینے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)یو ایس ایڈ کی جانب سے یو ایس ایڈ پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرزگرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔یو ایس ایڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز کی گرانٹ پانچ سالہ دو طرفہ ترقیاتی امدادی معاہدے کیتحت مہیا کی جائے گی۔اعلامیے میں کہا… Continue 23reading یو ایس ایڈ کا پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالر گرانٹ دینے کا اعلان

Page 205 of 1849
1 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 1,849