بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیاکی تیسری بہترین کارکردگی والی مارکیٹ قرار

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیاکی تیسری بہترین کارکردگی والی مارکیٹ قرار

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیاکی تیسری بہترین کارکردگی والی اسٹاک مارکیٹ بن گئی، 100 انڈیکس میں 12.3 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی بلندیوں کو چھوا ہے اور عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے ایکسچینج دنیاکی تیسری بہترین کارکردگی والی اسٹاک مارکیٹ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیاکی تیسری بہترین کارکردگی والی مارکیٹ قرار

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی کردی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی کردی

کراچی(این این آئی) اوگرا نے مائع قدرتی گیس(ایل پی جی)کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی کردی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (ا وگرا) نے ماہ نومبر 2023کیلیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے کی… Continue 23reading اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی کردی

گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر

کراچی(این این آئی)سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔نگراں وزیراعلی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ نہتے فلسطینی عوام، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کی مذمت بھی… Continue 23reading گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر

بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،ایک یونٹ میں پچپن پیسے اضافے کا امکان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،ایک یونٹ میں پچپن پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،ایک یونٹ میں پچپن پیسے اضافے کا امکان ہے ،ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر اتھارٹی (آج)بدھ کو سماعت کرے گی ، منظوری کی صورت میں صارفین پر آٹھ ارب سینتیس کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔… Continue 23reading بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،ایک یونٹ میں پچپن پیسے اضافے کا امکان

گیس تو مہنگی ہوگی، کوئی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی نہیں دے سکتا،مصدق ملک

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

گیس تو مہنگی ہوگی، کوئی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی نہیں دے سکتا،مصدق ملک

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھی ہیں۔ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھی ہیں، کوئی بھی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی فروخت نہیں کرسکتا اس لیے گیس… Continue 23reading گیس تو مہنگی ہوگی، کوئی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی نہیں دے سکتا،مصدق ملک

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 15 ڈالر کی سطح پر… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50پیسے اضافہ ہو گیا،اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283روپے پر ٹریڈہور ہاہے۔خیال رہے کہ آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55پیسے اضافہ… Continue 23reading انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55پیسے اضافہ ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 281روپے 50پیسے کی سطح پر ٹریڈہو رہا ہے۔خیال رہے کہ انٹربینک میں کل کاروباری اختتام پر ڈالر 280روپے 95پیسے کا تھا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)یکم نومبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم نومبر سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ہے ، اس حوالے سے اوگرا اپنی ورکنگ  آج حکومت کو بھجوائے گا۔ دستاویزات کے مطابق عالمی مارکیٹ… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

Page 205 of 1807
1 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 1,807