بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی اصلاحات کا اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی اصلاحات کا اعلان کر دیا ، اسٹامپ آرڈیننس 2026ء نافذ، قابلِ تفویض دستاویز کو قانونی حیثیت دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پراپرٹی سرمایہ کاری کے لیے نیا آسان اور شفاف نظام متعارف کروا دیا گیا، قابلِ تفویض دستاویز پر ماہ تک صرف 1فیصد اسٹامپ ڈیوٹی عائد، قابلِ تفویض دستاویز پر اضافی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی اکرام الحق نے کہا کہ شہری و دیہی علاقوں میں ٹیکس کا فرق ختم کر دیا گیاہے، زرعی زمین کی اسٹامپ ڈیوٹی میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے ، غیر رسمی بیعانہ اور فائل ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ قابلِ تفویض دستاویز کی ای رجسٹریشن کے ذریعے پراپرٹی لین دین مزید محفوظ بنایا گیاہے، نئے نظام سے فراڈ کے امکانات میں نمایاں کمی متوقع ہے، قابلِ تفویض دستاویز کے ذریعے پراپرٹی حقوق کسی اور کو تفویض کرنا ممکن ہو گا ۔ڈی جی پلرا کا کہناتھا کہ حکومت پنجاب کے اس اقدام سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا اور معیشت کو فروغ ملے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…