منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا بائیکرز سبسڈی منصوبہ، فی لیٹر پیٹرول پر کتنے روپے سبسڈی ملے گی۔۔؟ جانیے

datetime 13  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے بائیکرز کے لیے مجوزہ سبسڈی اسکیم کے تحت فنڈز کے حصول کے لیے محکمہ خزانہ سے 24 ارب روپے کی درخواست کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سمری منظوری کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی ہے، جس کی منظوری ملنے کے بعد محکمہ خزانہ متعلقہ رقم جاری کرے گا۔حکومتی اندازوں کے مطابق صوبے میں تقریباً ایک کروڑ 25 لاکھ موٹر سائیکل سواروں کو ماہانہ 2 ہزار روپے تک سبسڈی فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔محکمہ ایکسائز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اسکیم کے تحت بائیکرز کو فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے تک رعایت دی جائے گی۔ اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد اس منصوبے کے لیے رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں 1980 سے اب تک تقریباً 5 کروڑ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہو چکی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونے کے بعد ہی سبسڈی کی فراہمی کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…