ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سیل اور ڈسکائونٹ کے نام پر دھوکہ دینے والے پاکستانی برانڈز کو وارننگ جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2024

سیل اور ڈسکائونٹ کے نام پر دھوکہ دینے والے پاکستانی برانڈز کو وارننگ جاری

کراچی(این این آئی)مسابقتی کمیشن آف پاکستان(سی سی پی)نے کمرشل دکانوں کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ڈسکائونٹ دینے والے جوتے اور کپڑوں کے برانڈز کو متنبہ کیا ہے کہ وہ صارفین کو اصل اور رعایتی قیمتوں کے بارے میں مکمل وضاحت دیں اور تشہیری پیغام واضح ہونا چاہیے۔جاری ایڈوائزری میں کہا… Continue 23reading سیل اور ڈسکائونٹ کے نام پر دھوکہ دینے والے پاکستانی برانڈز کو وارننگ جاری

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 1  جنوری‬‮  2024

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے آئندہ 15روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کافیصلہ کیاہے جبکہ مٹی کا تیل 2روپے19پیسے فی لیٹرسستاکرنے اورلائٹ ڈیزل ایک روپے 11پیسے مہنگاکرنے کی منظوردی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق آئندہ 15روز کیلئے… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

زونگ فورجی نے نوجوانوں کی ڈیجیٹل ایجوکیشن کے لیے ‘ہینڈز’ کے ساتھ شراکت داری کرلی

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

زونگ فورجی نے نوجوانوں کی ڈیجیٹل ایجوکیشن کے لیے ‘ہینڈز’ کے ساتھ شراکت داری کرلی

کراچی (این این آئی) پاکستان کی معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی، زونگ فورجی نے کراچی کی قریب نور محمدگوٹھ کے ایف اے ایس ا سکول میں ایک جدیدڈیجیٹل لیب قائم کرنے کیلئے ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن ڈیولپمنٹ سوسائٹی (ہینڈز) کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔زونگ فورجی کے پائیداری کے پروگرام کے ایک حصہ کے طورپر اس شراکت… Continue 23reading زونگ فورجی نے نوجوانوں کی ڈیجیٹل ایجوکیشن کے لیے ‘ہینڈز’ کے ساتھ شراکت داری کرلی

پاکستان میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہوش ربا رپورٹ

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

پاکستان میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہوش ربا رپورٹ

کراچی (این این آئی)پاکستان میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں پچھلے دو ماہ میں مہنگائی 31 فی صد رہی جو اگست میں 27 فی صد تھی، جب کہ مہنگائی سالانہ بنیاد پر 38.4 فی صد ہو گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق کھانے پینے کی اشیا کی… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہوش ربا رپورٹ

2023،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 55 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

2023،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 55 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سال 2023ء کے دوران ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 55روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تبادلہ منڈیوں میں سال کے آخری ماہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی بے… Continue 23reading 2023،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 55 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

ملک میں 2023ء کے دوران سونے کی قیمت میں 35900 روپے کا اضافہ ہوا

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

ملک میں 2023ء کے دوران سونے کی قیمت میں 35900 روپے کا اضافہ ہوا

کراچی(این این آئی)رواں سال ملک میں سونے کی قیمت 35 ہزار 900 روپے بڑھ گئی جب کہ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں 264 ڈالر کا اضافہ ہوا۔بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں 14.52 فی صد جب کہ پاکستان میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی… Continue 23reading ملک میں 2023ء کے دوران سونے کی قیمت میں 35900 روپے کا اضافہ ہوا

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 30  دسمبر‬‮  2023

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ

اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم، اسٹورز کھلے رہیں گے

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم، اسٹورز کھلے رہیں گے

اسلام آباد (این این آئی)اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم کر دی گئی۔ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سال 2023ء کے آخری اتوار31 دسمبر کو اسٹورز کھلے رہیں گے،زیادہ سے زیادہ سیل اور عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، عموماً ہر ماہ کے پہلے اتوار… Continue 23reading اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم، اسٹورز کھلے رہیں گے

نگران حکومت کا صوبہ پنجاب میں لائیو اسٹاک ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

نگران حکومت کا صوبہ پنجاب میں لائیو اسٹاک ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) صوبہ پنجاب میں لائیو اسٹاک کی اہمیت کے پیش نظر نگران حکومت نے صوبے میں ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لائیو اسٹاک کی پیداوار میں پانچ گنا اضافے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی گئی جس کے کنوینر صوبائی وزیر لائیو اسٹاک ابراہیم… Continue 23reading نگران حکومت کا صوبہ پنجاب میں لائیو اسٹاک ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ

Page 206 of 1849
1 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 1,849