جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

نئے کرنسی نوٹ کب جاری ہوں گے؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد خان نے نئے کرنسی نوٹ کے مارکیٹ میں آنے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں پاکستان میں نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ نئے نوٹ مرحلہ وار پرنٹ کیے جائیں گے اور مختلف مالیت کے نوٹ ایک ساتھ نہیں، بلکہ بتدریج جاری کیے جائیں گے۔

جمیل احمد نے مزید کہا کہ نئے نوٹ کو کابینہ کی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا اور اس سلسلے میں حتمی فیصلے کے بعد ہی نوٹ کی مالیت کا تعین کیا جائے گا۔ تاہم، انہوں نے اس بات کا اشارہ دیا کہ ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں کی جا سکی کہ کتنی مالیت کے نوٹ پہلی بار مارکیٹ میں آئیں گے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ نئے ڈیزائن والے نوٹ کا مقصد پاکستان کے کرنسی نوٹوں کو جدید اور محفوظ بنانا ہے تاکہ نقل و حرکت کو کم کیا جا سکے اور کرنسی کی جعلی سازی میں کمی لائی جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…