ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

گوگل صارفین کو ہرجانے کی مد میں 63 کروڑ ڈالر ادا کرنے پر رضامند

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

گوگل صارفین کو ہرجانے کی مد میں 63 کروڑ ڈالر ادا کرنے پر رضامند

نیویارک(این این آئی)گوگل نے اپنے بعض یوزرز کو ہرجانے کی مد میں 63 کروڑ ڈالر دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ایک اینٹی ٹرسٹ کیس میں گوگل مجموعی طور پر 70 کروڑ ڈالر ادا کرے گا۔ کم و بیش 10 کروڑ 20 لاکھ افراد ہرجانے کی اس رقم میں اپنا حصہ وصول کرنے کے اہل… Continue 23reading گوگل صارفین کو ہرجانے کی مد میں 63 کروڑ ڈالر ادا کرنے پر رضامند

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے سستا ہوکر 282 روپے 53 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز 282.79 روپے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی گزشتہ روز ڈالرکی قدر 25… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپے کا ٹیکس نافذ کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپے کا ٹیکس نافذ کردیا

لاہور ( این این آئی) سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا،گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کر دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کمپنیوں نے اپنے لاسز پورے کرنے کے… Continue 23reading سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپے کا ٹیکس نافذ کردیا

پاکستانی پانچ ماہ میں 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

پاکستانی پانچ ماہ میں 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے

کراچی (این این آئی)چائے پاکستانیوں کا پسندہ گرم مشروب ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف پانچ ماہ کے دوران پاکستانی چائے پر 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کرچکے ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق چائے کی درآمد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں پاکستانی… Continue 23reading پاکستانی پانچ ماہ میں 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے

پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (این این آئی)پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیئیاور صرف نومبر کے مہینے میں 108 ارب روپے کی خریداری کر ڈالی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)کے اعدادو شمار کے مطابق رواں سال پاکستان میں کریڈ کارڈز سے خریداری کے رجحان میں گزشتہ سال نومبر کے مقابلہ میں 27.3 فیصد… Continue 23reading پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کوفی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ایک تولہ سونا 2 لاکھ 19 ہزار 800 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا… Continue 23reading ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

نومبر کی نسبت دسمبرکیلئے ایل این جی کی قیمت میں 10فیصد اضافہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

نومبر کی نسبت دسمبرکیلئے ایل این جی کی قیمت میں 10فیصد اضافہ

لاہور( این این آئی)دسمبر کیلئے ایل این جی مہنگی کر دی گئی،اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سوی سدرن گیس کمپنی کیلئے آرایل این جی کی قیمتوں میں 10.11فیصد اضافہ کردیا گیا،نومبر کی نسبت دسمبرمیں ایل این جی کی قیمت میں 10فیصد اضافہ کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نومبرکی نسبت دسمبرمیں… Continue 23reading نومبر کی نسبت دسمبرکیلئے ایل این جی کی قیمت میں 10فیصد اضافہ

ایس ای سی پی نے عوام کو ‘پرائم زون’کمپنی میں سرمایہ کاری سے خبردار کردیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

ایس ای سی پی نے عوام کو ‘پرائم زون’کمپنی میں سرمایہ کاری سے خبردار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے عوام کو پرائم زون نامی کمپنی میں سرمایہ کاری اور کسی بھی مد میں رقوم جمع کرانے سے خبردار کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پوسٹ میں ایس ای سی پی نے کہا کہ ادارے کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ میسرز… Continue 23reading ایس ای سی پی نے عوام کو ‘پرائم زون’کمپنی میں سرمایہ کاری سے خبردار کردیا

ملک بھر کے بینک 3دن بند رہیں گے

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

ملک بھر کے بینک 3دن بند رہیں گے

اسلام آباد (این این آئی)یوم قائد اعظم اور کرسمس کے باعث ملک بھر کے بینک تین دن بند رہیں گے ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا ہے،حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق ملک بھر کے بینکس 25دسمبر کو بند رہیں گے،اس کے علاوہ… Continue 23reading ملک بھر کے بینک 3دن بند رہیں گے

Page 211 of 1849
1 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 1,849