ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2025 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ 15روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کر دیا ،پیٹرول 3روپے 47پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2روپے 63پیسے فی لیٹر مہنگا کیاگیاہے۔وزارت خزانہ کے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3روپے 47پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 256روپے 13پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 2روپے 61پیسے فی لیٹر اضافہ کے بعد 260روپے 95پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے ہوگیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…