اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 477… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں ڈالر کی حقیقی قیمت 250 روپے ہے،ملک بوستان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک میں ڈالر کی حقیقی قیمت 250 روپے ہے،ملک بوستان

کراچی (این این آئی)چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے ڈالر کی حقیقی قدر بتا دی۔ایک بیان میں ملک بوستان نے کہا کہ ڈالر کی بڑھتی قیمت پر لوگ پریشان ہیں، انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 287 روپے کا ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے گھبرانے… Continue 23reading ملک میں ڈالر کی حقیقی قیمت 250 روپے ہے،ملک بوستان

20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

کراچی (این این آئی)ملک میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔فلور ملز کے مطابق سرکاری گندم کی فراہمی میں تاخیر کے باعث آٹے کے دام میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں فی من گندم کی قیمت 200 اضافے کے بعد 4800 روپے تک پہنچ گئی جب کہ… Continue 23reading 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66پیسے اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 95پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

اسٹیٹ بینک نے 9نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسٹیٹ بینک نے 9نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، یوم اقبال پر مرکزی بینک کی تمام شاخوں سمیت دیگر بینک بھی بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے 9نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت کانان پروٹیکٹڈ گیس صارفین کیلئے بل1541 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

حکومت کانان پروٹیکٹڈ گیس صارفین کیلئے بل1541 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے گیس قیمتوں میں ہوشربااضافے کے معاملہ پرنان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے کم ازکم بل 1ہزار 5 سو 41روپے مقررکرنے کافیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے نان پروٹیکٹڈ گیس صارفین کیلئے کم ازکم بل1541روپے مقررکرنیکافیصلہ کیا ہے، مقررہ بل کے علاوہ دیگر ٹیکسز بھی بلوں میں شامل… Continue 23reading حکومت کانان پروٹیکٹڈ گیس صارفین کیلئے بل1541 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

ایک ماہ میں عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 10فیصد سے زائد اضافہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

ایک ماہ میں عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 10فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)فلسطین اور اسرائیل تنازعہ پر مشرق وسطی میں کشیدگی مزید بڑھتی جا رہی ہے جس سے عالمی اقتصادی بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، ایک ماہ میں سونے کی قیمت میں دس فیصد سے… Continue 23reading ایک ماہ میں عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 10فیصد سے زائد اضافہ

جاز کیش نے قرض صارفین کیلئے مفت ہیلتھ اور لائف انسورنش متعارف کروادی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023

جاز کیش نے قرض صارفین کیلئے مفت ہیلتھ اور لائف انسورنش متعارف کروادی

کراچی(این این آئی)جاز کیش نے ای ایف یو لائف اشورنس لمیٹڈ کے اشتراک سے اپنے قرض صارفین کیلئے مفت لائف اور ہیلتھ انسورنش متعارف کروادی ہے۔ یہ اقدام ذمہ دار طریقوں سے چھوٹے قرضوں کی فوری فراہمی کے فروغ کے ساتھ صارفین کی صحت اور زندگی کو مالی تحفظ فراہم کرتا ہے۔ نینو لونز (چھوٹے… Continue 23reading جاز کیش نے قرض صارفین کیلئے مفت ہیلتھ اور لائف انسورنش متعارف کروادی

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان، بڑا اضافہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان، بڑا اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو گیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 286روپے ہے۔قبل ازیںانٹربینک میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان، بڑا اضافہ

Page 211 of 1818
1 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 1,818