منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 7  اپریل‬‮  2026 |

مکو آ نہ(این این آئی)پاکستان میں 750 روپے کے قومی انعامی بانڈز کے 106 ویں قرعہ اندازی کا انعقاد

یکم اپریل کے بجائے 15 اپریل 2026 کو صبح 9 بجے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے بینکنگ سروسز کارپوریشن میں کیا جائے گا750 روپے کے بانڈز میں سرمایہ کاری محفوظ سمجھی جاتی ہے کیونکہ یہ کسی بھی وقت نقدی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے اور ساتھ ہی بڑے کیش انعام جیتنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہیاس قرعہ اندازی میں ایک فاتح کو پہلے انعام کے طور پر 1,500,000 روپے دیے جائیں گے۔ تین افراد دوسرے انعام کے طور پر 500,000 روپے جیتیں گے، جبکہ 1,696 فاتحین کو تیسرا انعام 9,300 روپے دیا جائے گاـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…