منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا اسلام آباد میں موٹرسائیکل ٹرانسفر فیس ختم کرنے کا اعلان

datetime 7  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پیٹرول سبسڈی سے مستفید ہونے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے موٹرسائیکل کی ٹرانسفر فیس عارضی طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت میں موٹرسائیکل کی ملکیت کی منتقلی پر عائد فیس ایک ماہ کے لیے معاف کر دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام وزیراعظم کے ریلیف پیکج اور سبسڈی اسکیم کے تحت کیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔دوسری جانب ڈی جی ایکسائز عرفان میمن نے بتایا کہ اب شہری اسلام آباد میں بغیر کسی فیس کے اپنی موٹرسائیکل اپنے نام منتقل کروا سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایکسائز دفتر کو چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید برآں، بڑھتی ہوئی درخواستوں کے پیش نظر محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز بھی قائم کر دیے گئے ہیں تاکہ شہریوں کو بروقت اور آسان خدمات فراہم کی جا سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…