منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

datetime 25  اپریل‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں انٹر بینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 9 پیسے اضافے کے ساتھ 278 روپے 48 پیسے رہا۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 278 روپے 39 پیسے پر بند… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 25  اپریل‬‮  2024

برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں چینی 10 روپے مہنگی ہو کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی جبکہ رپورٹس ہیں کہ ملوں کی جانب سے حکومت پر دبا ئوہے کہ وہ 10 لاکھ سے 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی ہول سیلر گروسرز ایسوسی ایشن… Continue 23reading برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل کر تے ہوئے کہا ہے کہ روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت 6 مئی تک معطل رہے گا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی

datetime 25  اپریل‬‮  2024

سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی

لاہور( این این آئی)حکومت نے نیٹ میٹرنگ میں صارفین کو ملنے والے بجلی کے نرخ کم کرنے کی تیاری کرلی ۔رپورٹ کے مطابق نیٹ میٹر نگ میں اس وقت صارفین کو 21 روپے فی یونٹ مل رہے ہیں لیکن یہ نرخ کم کر کے 11 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔… Continue 23reading سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی

آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 1.1بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دیگا

datetime 25  اپریل‬‮  2024

آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 1.1بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دیگا

اسلام آباد(این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز(آئی ایم ایف)پاکستان کیلئے1.1بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا۔میڈیارپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ 29اپریل کو ہوگی جس میں آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کیلئے 1.1بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا۔ جون 2023میں آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 3بلین ڈالر… Continue 23reading آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 1.1بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دیگا

پاکستان نے شرح سود زیادہ ہونے پر یورو بانڈ جاری کرنیکا پروگرام ملتوی کردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2024

پاکستان نے شرح سود زیادہ ہونے پر یورو بانڈ جاری کرنیکا پروگرام ملتوی کردیا

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران پاکستان کو ملنے والے قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔وزارت اقتصادی امور کے مطابق پاکستان کو پہلے 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، گزشتہ سال اسی عرصے میں 7.8 ارب ڈالر قرض ملا تھا۔ دستاویزات… Continue 23reading پاکستان نے شرح سود زیادہ ہونے پر یورو بانڈ جاری کرنیکا پروگرام ملتوی کردیا

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 24  اپریل‬‮  2024

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار

datetime 24  اپریل‬‮  2024

سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار

لاہور( این این آئی) حکومت نے سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت مینوفیکچررز کو10 سال کیلئے مراعات دی جائیں گی، جس میں لوکلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے تیار سامان کی درآمد پر ٹیرف کا نفاذ بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار

ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی نئی قیمت 15 روپے اور نان کی قیمت 18 روپے مقرر کر دی

datetime 24  اپریل‬‮  2024

ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی نئی قیمت 15 روپے اور نان کی قیمت 18 روپے مقرر کر دی

حیدرآباد(این این آئی)ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی نئی قیمت 15 روپے اور نان کی قیمت 18 روپے مقرر کر دی جس کا فوری اطلاق فوری طور پر ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ہریوں نے ضلعی انتظامیہ کے اس قدم کا خیرمقدم کیا ہے لیکن یہ بھی سوال کیا… Continue 23reading ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی نئی قیمت 15 روپے اور نان کی قیمت 18 روپے مقرر کر دی

1 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 1,903