بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ

کراچی(این این آئی) زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی پرواز جاری ہے، امریکی کرنسی کے انٹربینک ریٹ 283روپے اور اوپن ریٹ 284روپے سے تجاوز کرگئے۔معاشی سرگرمیوں میں بتدریج اضافے، شعبہ جاتی بنیادوں پر معیشت کی ڈیمانڈ اور شرح تبادلہ کے تعین کو مارکیٹ فورسز پر چھوڑنے کے باعث جمعرات کو بھی ڈالر کی پرواز جاری… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ

ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی شروع

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی شروع

کراچی(این این آئی)حکومتی اقدامات کے باعث ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی شروع ہوگئی۔ملک میں گزشتہ ایک ماہ(اکتوبر2023)کے دوران ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی شرح1.1 فیصد رہی ہے جبکہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ(جولائی تا اکتوبر 2023)کے دوران 28.48 فیصد رہی ہے۔ گزشتہ ماہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی… Continue 23reading ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی شروع

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سستا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سستا

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے اعلامیے کے مطابق مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل سستے ہو گئے ہیں، گھی کی فی کلو قیمت میں 7روپے جبکہ فی لٹر کوکنگ آئل میں بھی 7روپے کمی کر دی گئی ہے۔… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سستا

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(این این آئی) عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود پاکستان میں سونے کے بھا ئومیں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 11 ہزار… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

آئل ٹینکرز کی ملک بھر میں تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی، گاڑیوں کو چھوڑنے کے لیے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

آئل ٹینکرز کی ملک بھر میں تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی، گاڑیوں کو چھوڑنے کے لیے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی(این این آئی) آئل ٹینکرز کی ملک بھر میں تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ گاڑیوں کو چھوڑنے کے لیے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی تیل کی اسمگلنگ روکنے کے نام پر ٹینکرز کو روکنے کے معاملے پر آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے کسٹمزحکام کیخلاف… Continue 23reading آئل ٹینکرز کی ملک بھر میں تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی، گاڑیوں کو چھوڑنے کے لیے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف کیوں نہ مل سکا؟ تفصیلات سامنے آگئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف کیوں نہ مل سکا؟ تفصیلات سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)عالمی منڈی میں کمی کی باوجود نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف دینے کی بجائے اگلے 15 روز کیلیے قیمتوں کو برقرار رکھا ہے۔دستاویزات کے مطابق ڈیزل پر 6 روپے 44 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول پر عوام کو 3 روپے فی لیٹرسے زائد کا ریلیف نہیں دیا گیا۔ ذرائع… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف کیوں نہ مل سکا؟ تفصیلات سامنے آگئی

ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ میں مزید اضافہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ میں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی) ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کو بھی امریکی کرنسی کے انٹربینک اور اوپن ریٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔آئی ایم ایف کا ریویو شروع ہونے سے قبل مارکیٹ میں عدم استحکام کی کیفیت، کثیرالقومی کمپنیوں اور غیرملکی سرمایہ کاروں کی زرمبادلہ میں منافع کی رقم اپنے ہیڈ… Continue 23reading ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ میں مزید اضافہ

ڈالر اور پیٹرول سستا ہونے کے باوجود غذائی اشیاء سستی نہ ہوسکیں

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

ڈالر اور پیٹرول سستا ہونے کے باوجود غذائی اشیاء سستی نہ ہوسکیں

کراچی(این این آئی)ڈالر کی قدر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہیں ہوسکی ہے۔ہول سیل ڈیلرز اور کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے دعوئوں کے باوجود اور پرائس کنٹرول کا سرکاری نظام غیر موثر ہونے کی وجہ سے پرچون فروشوں نے صارفین کیلیے… Continue 23reading ڈالر اور پیٹرول سستا ہونے کے باوجود غذائی اشیاء سستی نہ ہوسکیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار،حکومت نے مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار،حکومت نے مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا کردیا

اسلام آباد(این این آئی)نگراں وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے… Continue 23reading پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار،حکومت نے مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا کردیا

Page 204 of 1807
1 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 1,807