جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 7  مئی‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2317 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

ہر پاکستانی سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے،محکمہ خوراک

datetime 7  مئی‬‮  2024

ہر پاکستانی سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے،محکمہ خوراک

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ خوراک کے ذرائع نے کہا ہے کہ سالانہ بنیاد پر پاکستان میں ہر شہری 115 کلو آٹا کھاتا ہے۔محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق ملک میں سالانہ 2 کروڑ 80 لاکھ ٹن گندم کی کھپت ہے، رواں برس چاروں صوبوں میں گندم کا پیداواری ہدف 3 کروڑ 21 لاکھ ٹن… Continue 23reading ہر پاکستانی سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے،محکمہ خوراک

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 6  مئی‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 24 پیسےکا ہے۔انٹربینک میں آج ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278.21 روپے پر بند ہوا تھا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ

datetime 6  مئی‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد اب 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 2143 کا… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ

 دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 6  مئی‬‮  2024

 دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے کاروں کی قیمتیں کم کرنے کے بعد دو جاپانی کار کمپنیوں نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے کہا کہ کچھ ڈیلرز اور صارفین نے… Continue 23reading  دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

ٹویوٹا، ہونڈا، کِیا اور سوزوکی نے اپنی گاڑیاں لاکھوں روپے سستی کردیں،رپورٹ

datetime 6  مئی‬‮  2024

ٹویوٹا، ہونڈا، کِیا اور سوزوکی نے اپنی گاڑیاں لاکھوں روپے سستی کردیں،رپورٹ

گاڑیوں کی گرتی ہوئی سیلز پر کمپنیاں کافی پریشان ہیں اور صارفین کو متوجہ کرنے کے لیے آفرز پیش کر رہی ہیں،ماہرین معیشت کراچی(این این آئی)پاکستان میں حالیہ چند ہفتوں کے دوران نئی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے جب کہ ماہرین معیشت اس کمی کو مختلف زاویوں سے دیکھ رہے… Continue 23reading ٹویوٹا، ہونڈا، کِیا اور سوزوکی نے اپنی گاڑیاں لاکھوں روپے سستی کردیں،رپورٹ

اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور

datetime 6  مئی‬‮  2024

اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور کر لیا۔وزارت توانائی کے مطابق قومی اسمبلی سے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) میں اوور بلنگ کے خلاف قانون سازی کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے بتایا کہ یپرا… Continue 23reading اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور

سنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی، تفتیش میں اہم انکشافات

datetime 4  مئی‬‮  2024

سنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی، تفتیش میں اہم انکشافات

کراچی(این این آئی)کراچی پولیس نے27 اپریل کو ہونے والی کارخانے میں ڈکیتی کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ لگایا اور 4ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کا ماسٹر مائند کوئی اور نہیں بلکہ دکان کامالک ہے۔صدر کے صرافہ بازارمیں کارخانے میں ڈکیتی کرنیوالے4ملزمان کو گرفتار کیا ، ڈی آئی جی سائوتھ کے مطابق کارخانے… Continue 23reading سنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی، تفتیش میں اہم انکشافات

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

datetime 4  مئی‬‮  2024

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

کراچی(این این آئی)پی ٹی اے نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے ایف بی آر کے خط کا جواب دے دیا جس میں کہا ہے کہ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا عمل ہمارے نظام سے مطابقت نہیں… Continue 23reading پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

1 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 1,902