پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کو ان موبائل فونز کے حوالے سے خبردار کیا ہے جنھیں بلاک کیا جارہا ہے۔پی ٹی اے نے کہا ہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے پیش نظر کلون/ ڈپلیکیٹ موبائل ڈیوائسز کو بلاک کر دیا جائے گا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے… Continue 23reading پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا