اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئےکرنسی نوٹ لانےکا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پیر کواپنے بیان میں کہاہے کہ نئے نوٹ بین الاقوامی سیکورٹی فیچرز کے ساتھ لائے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ نوٹ نئے سیریل نمر،ڈیزائن اور ہائی سیکورٹی فیچر کے ساتھ لائے جائیں گے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئےکرنسی نوٹ لانےکا فیصلہ