ملک میں 13اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ ہفتے 13اشیائے ضروریہ مہنگی جبکہ 14چیزوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے لہسن، مٹن، بیف، دال مسور، ماش، دہی اور خشک دودھ مہنگا ہوا، ایل پی جی اور کپڑوں کے دام بھی بڑھے۔ دوسری طرف ٹماٹر، آلو، چکن، پیاز، انڈے، آٹا، بریڈ اور… Continue 23reading ملک میں 13اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ











































