اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجلی صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

بجلی صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے ملک کے تمام بجلی صارفین پر 22ارب 29 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا ہے جس کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام صارفین پر ہو گا۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1روپے 15پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا اتھارٹی… Continue 23reading بجلی صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

نیشنل سیونگز کی مختلف سکیمز کے منافوں میں کمی

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

نیشنل سیونگز کی مختلف سکیمز کے منافوں میں کمی

کراچی (این این آئی)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس)نے نیشنل سیونگزکی مختلف اسکیمز کے منافوں میں کمی کردی۔اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع 160بیسز پوائنٹس کمی سے 16.40فیصد ہوگیا جب کہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع 12 فیصد پر برقرار ہے۔ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع 96 بیسز پوائنٹس کمی سے 15.12 فیصد، بہبود… Continue 23reading نیشنل سیونگز کی مختلف سکیمز کے منافوں میں کمی

انجن آئل کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں 30سے 50فیصد تک اضافہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

انجن آئل کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں 30سے 50فیصد تک اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان کسٹمز نے درجنوں اقسام کے انجن آئل کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں 30 سے 50 فیصد تک اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیو ایشن کراچی نے چین، ترکیہ، کوریا، مشرق وسطی، تھائی لینڈ، روس اور ایران سے 46 اقسام کے انجن آئل کی درآمد پر کسٹمز… Continue 23reading انجن آئل کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں 30سے 50فیصد تک اضافہ

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دیدی

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دیدی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل درآمد کیلئے رقم فراہم کی جائے گی۔اس میں کہا گیا کہ عالمی بینک نے ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے پاکستان کی حکمت عملی سے اتفاق… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دیدی

بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی،بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، سی پی پی اے نے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) جمع کرائی ہے۔نیپرا حکام کے مطابق سی پی پی… Continue 23reading بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

ملک بھر میں سونا آج مہنگا ہوگیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

ملک بھر میں سونا آج مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت… Continue 23reading ملک بھر میں سونا آج مہنگا ہوگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کا سلسلہ جاری ہے، منگل کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپیہ مزید تگڑا ہوا۔ملک میں گذشتہ 5ماہ کے دوران 6ارب 40کروڑ ڈالر کے فارن انفلوز آنے، آئی ایم ایف بورڈ سے 11جنوری کو 700ملین ڈالر قرض کی قسط کے اجرا کی… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

ملک کے8بڑے شہروں میں سرکاری ملازمین اور عام لوگوں کیلئے نئے رہائشی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

ملک کے8بڑے شہروں میں سرکاری ملازمین اور عام لوگوں کیلئے نئے رہائشی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہائوسنگ اتھارٹی نے ملک کے8بڑے شہروں میں سرکاری ملازمین اور عام لوگوں کیلئے نئے رہائشی منصوبے شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہائوسنگ اتھارٹی نے ملک کے8بڑے شہروں راولپنڈی ،اسلام آباد ،لاہور، پشاور، کوئٹہ، ملتان، فیصل آباد اور کراچی میں سرکاری ملازمین… Continue 23reading ملک کے8بڑے شہروں میں سرکاری ملازمین اور عام لوگوں کیلئے نئے رہائشی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی ویزا متعارف کرا دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

پاکستان نے غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی ویزا متعارف کرا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے کاروبار اور سرمایہ کار دوست ویزا سروس کا آغاز کردیاجس کا مقصد مالی سرمایہ کاری کے ذریعے ملک میں کام کرنے کے خواہشمند بین الاقوامی کاروباری افراد کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی نے سوشل میڈیا پوسٹ… Continue 23reading پاکستان نے غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی ویزا متعارف کرا دیا

Page 182 of 1818
1 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 1,818