اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی بے قدری جاری ہے۔آج نیوز کے مطابق سال 2023 کے آخری کاروباری روز کی ابتداء پر انٹر بینک میں 53 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 281 روپے 40 پیسے میں جاری ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ملکی… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کا گردشی قرض خطرناک حد تک بڑھ گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کا گردشی قرض خطرناک حد تک بڑھ گیا

لاہور( این این آئی)سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدید ترین ہوگیا ، پی ایس او کا گردشی قرض 812 ارب روپے سے تجاویز کرگیا۔دستاویزات کے مطابق پی ایس او کا گردشی قرض 812ارب روپے سے تجاویز کرگیا جس میں سوئی نادرن کے ذمے پی ایس او کے 529ارب سے زائد… Continue 23reading پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کا گردشی قرض خطرناک حد تک بڑھ گیا

2023 پاکستانیوں کیلئے مہنگا ترین سال،مہنگائی کی شرح 42.6 فیصد پرجاپہنچی

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

2023 پاکستانیوں کیلئے مہنگا ترین سال،مہنگائی کی شرح 42.6 فیصد پرجاپہنچی

کراچی (این این آئی)پاکستانیوں کیلئے معاشی طور پر برا رہا ،مہنگائی کی شرح میں 13 فیصد اضافہ ہوا اور سال کے اختتام پر مہنگائی کی شرح 42.6 فیصد پرجاپہنچی ہے۔ رواں سال 20کلو آٹے کا تھیلا 1517 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 787 روپے کا ہوگیا اور ایک کلو چاول کے نرخ 127 سے… Continue 23reading 2023 پاکستانیوں کیلئے مہنگا ترین سال،مہنگائی کی شرح 42.6 فیصد پرجاپہنچی

فی تولہ سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

فی تولہ سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی)سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،فی تولہ سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔کراچی صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے اضافے ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2لاکھ 22ہزار 800روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز ایک ہزار روپے اضافے کے بعد… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ورلڈ بینک

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ورلڈ بینک

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے اس سلسلے میں پاکستان کے لیے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجی بن حسائن نے بتایا کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غربت… Continue 23reading پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ورلڈ بینک

انٹربینک مارکیٹ ڈالر مزیدسستا ہو گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

انٹربینک مارکیٹ ڈالر مزیدسستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ ئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 15 پیسے کی کمی ہوئی جس سے انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 05 پیسے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ ڈالر مزیدسستا ہو گیا

ملک بھر میں باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا کرنے والے صرف 53لاکھ

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

ملک بھر میں باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا کرنے والے صرف 53لاکھ

کراچی (این این آئی)پاکستان میں باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں کی تعداد 53 لاکھ ہوگئی۔ انکم ٹیکس کی بنیاد پر انفرادی حیثیت میں ٹیکس ادا کرنے والوں (ATL) 36 لاکھ 90 ہزار ہوچکی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ کارپوریٹ سیکٹر یا دیگر صورتوں میں اجتماعی طور… Continue 23reading ملک بھر میں باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا کرنے والے صرف 53لاکھ

حکومت کی گیس صارفین پر 232ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

حکومت کی گیس صارفین پر 232ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد (این این آئی)نگران حکومت نے صوبہ سندھ کی مخالفت کے باوجود گھریلو گیس صارفین سے یکم جنوری 2024سے 232ارب روپے وصول کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ نے حکومتی ہدایات پر سردیوں کے دوران مہنگی ایل این جی کی لاگت سے پیدا ہونیوالے… Continue 23reading حکومت کی گیس صارفین پر 232ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

پاکستان کی کیش اکانومی میں سینکڑوں ارب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

پاکستان کی کیش اکانومی میں سینکڑوں ارب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ

لاہور( این این آئی)ملک میں گزشتہ 5ماہ کے دوران کیش اکانومی میں 475ارب روپے سے زائد کی کمی آگئی۔ٹاپ لائن سکیورٹیز کے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دستاویزی کرنسی کم ہو کر 8.7ٹریلین روپے رہ گئی ہے، جو 30جون 2023کو 9.1ٹریلین روپے کے عروج پر تھی۔ اس کے بعد سے غیر رسمی کیش ہولڈنگز اور… Continue 23reading پاکستان کی کیش اکانومی میں سینکڑوں ارب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ

Page 177 of 1818
1 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 1,818