اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث سولر پینلز کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث سولر پینلز کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی)سولر پینلز کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد شہریوں نے شمسی توانائی کا استعمال بڑھادیا اور اس کی فروخت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔کراچی میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں نے شمسی توانائی کا استعمال بڑھا دیا ہے۔ڈالر کی قیمت میں کمی اور درآمدی مال کی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث سولر پینلز کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، خریداروں کو بڑا جھٹکالگ گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، خریداروں کو بڑا جھٹکالگ گیا

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، خریداروں کو بڑا جھٹکالگ گیا

پنجاب میں طلبا ء کو الیکٹرک بائیک آدھی قیمت پر دینے کا فیصلہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

پنجاب میں طلبا ء کو الیکٹرک بائیک آدھی قیمت پر دینے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)حکومت پنجاب نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے طلبہ کو کم قیمت پر الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے الیکٹرک رکشہ کے بعد الیکٹرک بائیک بھی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جسے ابتدائی طور پر طلبہ کو کم قیمت پر فراہم کی جائیں گی۔… Continue 23reading پنجاب میں طلبا ء کو الیکٹرک بائیک آدھی قیمت پر دینے کا فیصلہ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبار کے دوران ڈالر 17 پیسے سستا ہوکر 282 روپے 20 پیسے پرآگیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

بجلی چوروں کے خلاف مہم ،72 ارب روپے ریکور کر لئے گئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

بجلی چوروں کے خلاف مہم ،72 ارب روپے ریکور کر لئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)سات ستمبر دو ہزار تئیس سے شروع کی گئی بجلی چوروں کے خلاف مہم کے دور ان اب تک بجلی چوروں سے72 ارب روپے ریکور کر لئے گئے۔پاور ڈویژن کے مطابق چار ماہ میں اکہتر ہزار نو سو انتیس بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرز کا اندراج اورچوری میں ملوث… Continue 23reading بجلی چوروں کے خلاف مہم ،72 ارب روپے ریکور کر لئے گئے

بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی) عوام کے لئے بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دیدی جس پر نیپرا اتھارٹی کی جانب سے آج ( بدھ) کے روز سماعت کی جائے گی ۔بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نومبر کے فیول… Continue 23reading بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

عالمی مارکیٹ کے برعکس پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

عالمی مارکیٹ کے برعکس پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 72 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے فی لیٹر کا معمولی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ کے برعکس پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

ملک میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے مہنگا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 26  دسمبر‬‮  2023

ملک میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے مہنگا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھا 2 لاکھ 19 ہزار 600 کا ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 285 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 88 ہزار… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے مہنگا

سرد موسم میں انڈے بھی غریب کی پہنچ سے باہر ہو گئے، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

سرد موسم میں انڈے بھی غریب کی پہنچ سے باہر ہو گئے، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)سرد موسم میں انڈے بھی غریب کی پہنچ سے باہر ہو گئے، انڈوں کی فی درجن قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسلام آباد، پشاور اور فیصل آباد کے شہری سب سے مہنگے انڈے چار سو بیس روپے فی درجن خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادارہ شماریات کی… Continue 23reading سرد موسم میں انڈے بھی غریب کی پہنچ سے باہر ہو گئے، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Page 178 of 1818
1 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 1,818