اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

چمکادڑوں میں شوگر کی بلند ترین سطح کا انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

چمکادڑوں میں شوگر کی بلند ترین سطح کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)محققین نے پایا ہے کہ شوگر کی مہلک ترین سطح جو انسانوں کی جان لے سکتی ہیں، کچھ چمکادڑوں کیلئے ذرا بھی نقصان دہ نہیں ہوتی۔میڈیارپورٹس کے مطابق محققین کی ایک رپورٹ میں کہاگیا کچھ چمکادڑوں میں کسی بھی ممالیہ جانور کے مقابلے میں بلڈ شوگر کی سطح سب سے زیادہ ہوتی ہے۔… Continue 23reading چمکادڑوں میں شوگر کی بلند ترین سطح کا انکشاف

پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ میں پھر اضافہ ہو گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ میں پھر اضافہ ہو گیا

لاہور( این این آئی)آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے اوگرا اور وزارت پیٹرولیم کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیاہے کہ اسمگل شدہ تیل سے ملکی آئل ریفائنریز مستقل بند ہوسکتی ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ چند ماہ قبل اسمگلنگ کے خلاف اقدامات سے صورتحال بہتر ہوئی تھی، مختلف اداروں کے مطابق اسمگلنگ ایک… Continue 23reading پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ میں پھر اضافہ ہو گیا

ایف بی آر نے دو ماہ میں 1588 ارب کا ٹیکس جمع کرلیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

ایف بی آر نے دو ماہ میں 1588 ارب کا ٹیکس جمع کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے رواں مالی سال 2024-25کے پہلے دو ماہ میں ہدف سے زائد مجموعی طور پر 1588ارب روپے کے محصولات جمع کرلیے۔ ایف بی آر کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے دومہنیوں جولائی اور اگست میں مجموعی طور پر1588ارب روپے کے محصولات جمع… Continue 23reading ایف بی آر نے دو ماہ میں 1588 ارب کا ٹیکس جمع کرلیا

پاکستان میں گیس کے ذخائرتیزی سے ختم ہورہے ہیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

پاکستان میں گیس کے ذخائرتیزی سے ختم ہورہے ہیں

مکوآنہ ( این این آئی )چیئر مین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ) چوہدری اعجاز احمد ناگرہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گیس کے ذخائرتیزی سے ختم ہورہے ہیں جبکہ بجلی مقامی زرائع کے بجائے درآمد شدہ ایندھن سے بنائی جا رہی ہے، اس پر مستزاد کپیسٹی چارجز، لائن لاسز، چوری اور بل… Continue 23reading پاکستان میں گیس کے ذخائرتیزی سے ختم ہورہے ہیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 31  اگست‬‮  2024

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32روپے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت 266.07روپے سے کم ہو کر 262.75روپے ہو گئی۔ حکومت کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2024

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی)ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام ، گھریلو سلنڈر 82 روپے 54 پیسے کا اضافہ کردیا۔قیمتوں بڑھنے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت 243 روپے 99پیسے ،11.8 کلو گرام گھریلو… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 31  اگست‬‮  2024

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کی کمی سے 2503ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایڈجسٹمنٹ کے باعث ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کے اضافے سے 262500روپے کی سطح پر آگئی اور دس گرام… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کیلیے آن لائن سروس متعارف کرادی

datetime 31  اگست‬‮  2024

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کیلیے آن لائن سروس متعارف کرادی

اکراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کیلیے وی پی این رجسٹریشن کی آن لائن سروس جاری کردی ہے۔پی ٹی اے کے مطابق کاروبار کے بلا تعطل اور محفوظ آپریشنز کو یقینی بنانے کے لئے سافٹ ویئر ہائوسز، کال سینٹرز، فری لانسرز اور غیر ملکی مشنز/سفارت خانوں کے وی پی… Continue 23reading پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کیلیے آن لائن سروس متعارف کرادی

جعلی بیواؤں کو پنشن دینے کا انکشاف، کروڑوں کے غبن کی تحقیقات شروع

datetime 31  اگست‬‮  2024

جعلی بیواؤں کو پنشن دینے کا انکشاف، کروڑوں کے غبن کی تحقیقات شروع

حیدرآباد(این این آئی)ایف آئی اے نے حیدر آباد میں پنشن فنڈ میں کروڑوں روپے کے غبن کے الزام کی تحقیقات شروع کر دیں۔ایف آئی اے نے حیدرآباد میونسپل برانچ، بینک کے آپریشن منیجر کی شکایت پر متعلقہ برانچ منیجر، میونسپل عملے اور ضلعی خزانہ آفس کے ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کی گئی۔ ڈسٹرک اکاؤنٹس… Continue 23reading جعلی بیواؤں کو پنشن دینے کا انکشاف، کروڑوں کے غبن کی تحقیقات شروع

1 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 1,944