جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نیا قرض لینے کی تیاری، آئی ایم ایف کی 26میں سے 25شرائط پر عمل درآمد مکمل کرلیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2024

نیا قرض لینے کی تیاری، آئی ایم ایف کی 26میں سے 25شرائط پر عمل درآمد مکمل کرلیا گیا

اسلام آباد (این این آئی )پاکستان نے آئی ایم ایف کی 26میں سے 25شرائط پر عمل درآمد مکمل کرتے ہوئے نیا قرض پیکیج لینے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کی 26 میں سے 25 شرائط پر عملدرآمد مکمل کرتے ہوئے نیا قرض پیکیج لینے کی تیاری مکمل… Continue 23reading نیا قرض لینے کی تیاری، آئی ایم ایف کی 26میں سے 25شرائط پر عمل درآمد مکمل کرلیا گیا

بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ ہیوی ویٹ کردیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 27  فروری‬‮  2024

بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ ہیوی ویٹ کردیا

کراچی (این این آئی) بینک آف امریکا نے پاکستان کیڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ کردیا۔بینک آف امریکا کے مطابق پاکستان کے ڈالربانڈکا بھا مارکیٹ کے بھا سے زیادہ ہے چنانچہ بینک نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ کردیا ہے۔دوسری جانب عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے… Continue 23reading بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ ہیوی ویٹ کردیا

انٹربینک میں ڈالر اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ

datetime 27  فروری‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی(این این آئی)غیر یقینی سیاسی صورت حال اور آئی ایم ایف کے ساتھ متوقع معاہدے میں مشکلات سمیت دیگر عوامل کی وجہ سے انٹربینک میں ڈالر مضبوط جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا رہا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ متوقع معاہدے اور سیاسی غیریقینی صورت حال کم ہونے سے مستقبل میں پاکستانی بانڈز… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ

سونا مزید مہنگا ہو گیا

datetime 27  فروری‬‮  2024

سونا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 900 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ… Continue 23reading سونا مزید مہنگا ہو گیا

بلڈ نگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 27  فروری‬‮  2024

بلڈ نگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

رائے ونڈ ( این این آئی )بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ،سیمنٹ ،بجری ،ریت ،اینٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،غریب آدمی چھت کے سائے سے محروم ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں کنٹرول نہ ہونے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں… Continue 23reading بلڈ نگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

نیپرا کا عوام کو بڑا جھٹکا، بجلی 7 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی

datetime 27  فروری‬‮  2024

نیپرا کا عوام کو بڑا جھٹکا، بجلی 7 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے رات کی تاریکی میں صارفین پر بجلی بم گراتے ہوئے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا کہ اضافی وصولیاں مارچ کے بلز میں کی جائیں… Continue 23reading نیپرا کا عوام کو بڑا جھٹکا، بجلی 7 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

datetime 26  فروری‬‮  2024

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

کراچی(این این آئی) ملک میں صوبائی حکومتوں کے قیام، وفاقی حکومت جلد قائم ہونے سے سیاسی بحران اختتام پذیر ہونے اور نئی حکومت کا آئی ایم ایف سے 6ارب کے بجائے 7.5ارب سے 8ارب ڈالر مالیت کا قرض پیکیج حاصل کرنے کی حکمت عملی جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

datetime 26  فروری‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر سینکڑوں کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ15ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی طرح 10گرام… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

رمضان کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 26  فروری‬‮  2024

رمضان کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور(این این آئی)رمضان کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے تاہم دیگر شہروں کی طرح لاہور میں بھی ضلعی حکومت اور انتظامیہ مہنگائی پرقابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیاز ، ادرک ، لہسن،کینو ، سیب ،کیلا اور پپیتیکی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا… Continue 23reading رمضان کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

Page 181 of 1848
1 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 1,848