جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس میں 355.19 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2024

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس میں 355.19 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کوتیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای-100 انڈیکس 355.19 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 61 ہزار 914.34 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔تفصیلات کے مطابق سرمایہ کاروں میں نئی مخلوط حکومت سے وابستہ توقعات، نئی حکومت کے اقتدار سنبھالتے ہی عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس میں 355.19 پوائنٹس کا اضافہ

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 22  فروری‬‮  2024

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

کراچی(این این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کوڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا، اور انٹربینک میں ڈالر کی قدر 17پیسے کی کمی سے 279روپے 32پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کا عمل شروع ہوتے ہی عالمی مارکیٹ میں پاکستان کے 8یورو بانڈز کی قیمتوں میں ایک تا… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 21  فروری‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران ایک وقت پر ڈالر 279 روپے 13 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا تاہم کاروبار کے اختتام پر 7 پیسے کی کمی سے 279 روپے 49 پیسے پر… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

روپے کی قدر میں کمی کے سبب تعمیراتی سریا مہنگا ہوگیا

datetime 21  فروری‬‮  2024

روپے کی قدر میں کمی کے سبب تعمیراتی سریا مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کے باعث تعمیراتی سریا مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لوکل اور برانڈڈ سریئے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا ہے، لوکل سریا 2 لاکھ 36 ہزار روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 40 ہزار روپے فی ٹن جبکہ برانڈڈ سریا 2… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی کے سبب تعمیراتی سریا مہنگا ہوگیا

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

datetime 21  فروری‬‮  2024

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قمیت میں 750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 215200 روپے ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7روپے 13پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع

datetime 20  فروری‬‮  2024

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7روپے 13پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع

لاہور( این این آئی)مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کی جانے لگی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 13 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا… Continue 23reading بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7روپے 13پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

datetime 20  فروری‬‮  2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی(این این آئی)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں مختلف معاشی عوام کے باعث روپے کے مقابلے میں ڈالر تگڑا رہا اور قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کرنٹ اکانٹ خسارہ 6 ماہ کی بلند سطح پر پہنچنے، دو سالہ وقفے کے بعد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری منفی ہونے اور 173ملین ڈالرز… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملکی کرنٹ اکائونٹ کو ایک بار پھر خسارے کا سامنا

datetime 19  فروری‬‮  2024

ملکی کرنٹ اکائونٹ کو ایک بار پھر خسارے کا سامنا

کراچی(این این آئی) ملکی کرنٹ اکائونٹ ایک بار پھر خسارے کا شکار ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں ملکی کرنٹ اکائونٹ 27 کروڑ ڈالر خسارے میں رہا۔ دسمبر میں ملکی کرنٹ اکائونٹ 40 کروڑ ڈالر سرپلس رہا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں کرنٹ اکائونٹ خسارے میں سالانہ… Continue 23reading ملکی کرنٹ اکائونٹ کو ایک بار پھر خسارے کا سامنا

اسٹاک مارکیٹ میں 60 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی

datetime 19  فروری‬‮  2024

اسٹاک مارکیٹ میں 60 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی

کراچی(این این آئی)اسٹاک مارکیٹ میں آج تیزی دیکھی گئی جس کے سبب 60 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔لسٹڈ کمپنیوں کے متوقع اچھے نتائج، سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت اور دو اکثریتی نشستوں کی حامل جماعتوں کے درمیان حکومت سازی پر بات چیت جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں 60 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی

Page 183 of 1849
1 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 1,849