جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

قدر میں ناقابل یقین کمی،ماہرین نے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2024

قدر میں ناقابل یقین کمی،ماہرین نے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)معاشی ماہرین نے آئندہ دنوں میں ڈالر کی قدر میں ناقابل یقین کمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا۔پاکستان میں ایکس چینج کمپنیوں کی ایسوسی ایشن (ای سی اے پی) کے چیئرمین ملک بوستان نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کے ذخیرہ… Continue 23reading قدر میں ناقابل یقین کمی،ماہرین نے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا

نیپرا نے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 3  فروری‬‮  2024

نیپرا نے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا،نیپرا نے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی نوٹیفکیشن کیمطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک، لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔بجلی مہنگی ہونے سیصارفین پر 39 ارب 80… Continue 23reading نیپرا نے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، نوٹیفکیشن جاری

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 2  فروری‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10گرام سونے کی قیمت بھی 1201… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

datetime 2  فروری‬‮  2024

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 7 پیسے سستا ہوا۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 41 پیسے کا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر2 پیسے سستا ہوکر 279 روپے48 پیسے پربندہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

ٹویوٹا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار ساز کمپنی کا اعزاز برقرار

datetime 2  فروری‬‮  2024

ٹویوٹا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار ساز کمپنی کا اعزاز برقرار

لاہور( این این آئی)ٹویوٹا نے دنیا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار ساز کمپنی کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ٹویوٹا موٹر نے 2023 میں 11.2 ملین کی ریکارڈ سالانہ فروخت پوسٹ کرنے کے بعد مسلسل چوتھے سال دنیا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی آٹومیکر کے طور پر اپنا اعزاز برقرار رکھا۔ رپورٹ… Continue 23reading ٹویوٹا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار ساز کمپنی کا اعزاز برقرار

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 2  فروری‬‮  2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق 26 جنوری کو ختم ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 7.89 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمی کے بعد ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 26… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

وفاقی کابینہ نے خام مال کی بڑھتی قیمتوں کے باعث 146 انتہائی ضروری جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

datetime 1  فروری‬‮  2024

وفاقی کابینہ نے خام مال کی بڑھتی قیمتوں کے باعث 146 انتہائی ضروری جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے وزارتِ خزانہ کی سفارش پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان اور اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف مارکیٹ ریگولیشن چین کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی،اس مفاہمتی یادداشت کے تحت دونوں ممالک کے درمیان معلومات کے تبادلے اور تکنیکی استعداد میں اضافہ ہو گا۔ نگران وزیراعظم انوار… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے خام مال کی بڑھتی قیمتوں کے باعث 146 انتہائی ضروری جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

آئندہ 10روز میں صرف 3دن بینک کھلیں رہیں گے

datetime 1  فروری‬‮  2024

آئندہ 10روز میں صرف 3دن بینک کھلیں رہیں گے

لاہور( این این آئی)ملک میں یوم کشمیر، عام انتخابات اور ہفتہ وار تعطیلات کے باعث آئندہ 10روز میں صرف 3دن بینک کھلیں رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تمام بینک 3فروری سے 5فروری تک بند رہیں گے،3اور 4فروری کو ہفتہ وار اور 5فروری کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی۔ دوسری جانب 6اور7فروری منگل… Continue 23reading آئندہ 10روز میں صرف 3دن بینک کھلیں رہیں گے

ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

datetime 1  فروری‬‮  2024

ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

کراچی (این این آئی)ڈالر کو ایک اور جھٹکا ، روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت کاروبار کا رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 25 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 25 پر آ گئی۔ گزشتہ روز کاروباری… Continue 23reading ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

Page 188 of 1849
1 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 1,849