ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار، آج بھی بڑی کمی

datetime 28  فروری‬‮  2025 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رواں ماہ کے آخری کاروباری روز ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 500 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 500 روپے ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 143 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 57 ہزار 639 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 24 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 863 فی اونس ہے۔فروری کے مہینے میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مجموعی طور پر 8 ہزار 700 روپے اضافہ ہوا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 468 روپے بڑھی، عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 71 ڈالر بڑھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…