اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی

اسلام آباد (این این آئی)سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی، پنجاب میں تی ہزار سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کی بحالی کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہیں،چیئرمین سی… Continue 23reading سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی

تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی تلاش : پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی تلاش : پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

کراچی(این این آئی) صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت کر لئے گئے، کنوائوں سے8.51 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس اور 360 بیرل یومیہ خام تیل دریافت ہوا۔تفصیلات کے مطابق تیل و گیس کی تلاش میں او جی ڈی سی ایل کو اہم کامیابی مل گئی، ترجمان او جی ڈی سی… Continue 23reading تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی تلاش : پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز

کراچی(این این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس)میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز ہوگیا۔فروری تک بانڈز کی تین نیلامیوں سے 90 ارب روپے کا ہدف ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسٹاک ایکسچینج میں پہلے سکوک بانڈ کی نیلامی کا افتتاح کیا۔بین الاقوامی اسلامی بینک، مالیاتی ادارے، غیرملکی سرمایہ کار، بیرون ملک… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز

ڈی اے پی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

ڈی اے پی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)ڈائمونیم فاسفیٹ (ڈی اے پی)کھاد کی قیمتیں15000 روپے سے تجاوز کر گئی ہیں۔ پورے ملک میں بڑے پیمانے پر ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق ڈی اے پی کی ریٹیل قیمتوں میںایک ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے دو ہفتوں میں ایک ہزار روپے سے2 ہزار… Continue 23reading ڈی اے پی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا

خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔برطانوی خام تیل کی قیمت میں 48 سینٹ کی کمی ہوئی جس سے فی بیرل قیمت… Continue 23reading خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

سونا مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا، عالمی سطح پر قیمت مستحکم

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 8  دسمبر‬‮  2023

سونا مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا، عالمی سطح پر قیمت مستحکم

کراچی(این این آئی) سونے کی قیمت عالمی مارکیٹ میں مستحکم رہی، تاہم مقامی سطح پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2050ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ جمعہ کے روز عالمی مارکیٹ کے برعکس مقامی صرافہ بازاروں میں 24قیراط… Continue 23reading سونا مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا، عالمی سطح پر قیمت مستحکم

پنجاب بھر میں کتابیں، کاپیوں سمیت سٹیشنری کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

پنجاب بھر میں کتابیں، کاپیوں سمیت سٹیشنری کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں تمام اقسام کے کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ کے باعث درسی کتب اور تمام اقسام کی اسٹیشنری کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا۔ڈالرکی مسلسل اونچی اڑان کے باعث تمام اقسام کے کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد سے زائد… Continue 23reading پنجاب بھر میں کتابیں، کاپیوں سمیت سٹیشنری کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس 66 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

اسٹاک مارکیٹ میں 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس 66 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا

اسلام (نیوزڈیسک/این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 66 ہزار کی بلند ترین سطح کو عبور کر گیا۔آج کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1436 پوائنٹس اضافے سے 66155… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس 66 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا

Page 190 of 1818
1 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 1,818