جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا کل قرض 67500ارب روپے تک ہوگیا ہے،14سالوں میں ملکی قرض میں 61ہزار 4سوارب کا اضافہ

datetime 9  اگست‬‮  2024

پاکستان کا کل قرض 67500ارب روپے تک ہوگیا ہے،14سالوں میں ملکی قرض میں 61ہزار 4سوارب کا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا کل قرض 67500ارب روپے تک ہوگیا ہے،14سالوں میں ملکی قرض میں 61ہزار 4سوارب کا اضافہ ہواہے، ملک میں 15ارب 64کروڑ 90لاکھ روپے کے نوٹ گردش کررہے ہیں۔سینیٹ کااجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوں۔وزارت خزانہ کی طرف سے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان کا کل قرض 67500ارب روپے تک ہوگیا ہے،14سالوں میں ملکی قرض میں 61ہزار 4سوارب کا اضافہ

بٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 9  اگست‬‮  2024

بٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ

ماسکو(این این آئی)معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61,128 ڈالر تک پہنچ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ Binance پلیٹ فارم ٹریڈنگ ڈیٹا کے مطابق جمعہ کو ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قمیت 10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61,128 ہو گئی۔

سرکاری ذخائر میں 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

datetime 8  اگست‬‮  2024

سرکاری ذخائر میں 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی (این این آئی) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتہ کے دوران 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 9 ارب 15 کروڑ 33… Continue 23reading سرکاری ذخائر میں 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا

datetime 8  اگست‬‮  2024

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے بجلی 2روپے 56پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی ، نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی قیمت میں اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں… Continue 23reading مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 8  اگست‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ کاروباری دن کے اختتام پر آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاو 4 پیسے کم ہوا ہے۔انٹربینک مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 73 پیسے پر بند ہوا تھا۔

خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگ گیا

datetime 8  اگست‬‮  2024

خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگ گیا

اسلام آباد(این این آئی)خلیجی ممالک کے سفر پر جانے کے خواہشمندوں کے لیے بری خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگا دیا جبکہ خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں کے ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی۔وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے… Continue 23reading خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگ گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 7  اگست‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی

کراچی (این این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی دیکھی گئی ،بدھ کو ملک میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی کمی کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 55ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔جبکہ 10 گرام سونے کی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی

امپورٹڈ گاڑیوں کی آن لائن تصدیق کے بغیر رجسٹریشن پر پابندی عائد

datetime 7  اگست‬‮  2024

امپورٹڈ گاڑیوں کی آن لائن تصدیق کے بغیر رجسٹریشن پر پابندی عائد

لاہور(این این آئی) محکمہ ایکسائز نے امپورٹڈ گاڑیوں کی بنا آن لائن ویری فیکیشن رجسٹریشن پر پابندی عائد کر دی۔محکمہ ایکسائز کے مطابق کسٹمز حکام کی جانب سے نیلام کی گئی گاڑیوں کی بھی بغیر ویری فیکیشن رجسٹریشن نہیں ہو گی۔اب امپورٹڈ گاڑیوں کے کاغذات کی آن لائن ویری فیکیشن تک رجسٹریشن نہیں ہوگی، اس… Continue 23reading امپورٹڈ گاڑیوں کی آن لائن تصدیق کے بغیر رجسٹریشن پر پابندی عائد

چین، سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستانی قرضے رول اوور کرنے کا وعدہ کرلیا، بلومبرگ

datetime 7  اگست‬‮  2024

چین، سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستانی قرضے رول اوور کرنے کا وعدہ کرلیا، بلومبرگ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی خبر رساں ادارے ”بلومبرگ” نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایک سال کے لیے پاکستانی قرضے رول اوور کرنے کا وعدہ کیا ہے، جو کہ پاکستان کیلئے ایک بڑا ریلیف ہے، کیونکہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ 7 بلین ڈالر… Continue 23reading چین، سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستانی قرضے رول اوور کرنے کا وعدہ کرلیا، بلومبرگ

1 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 1,947