اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد موخر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد موخر

لاہور( این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد موخرکردیا۔ وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق آٹومیشن اورسپلائی چین مینجمنٹ نظام پوری طرح تیار نہیں فوری طورپرہفتہ وارقیمتوں کے تعین کا امکان نہیں،اوگراکوتجویزپرعملدرآمد کیلئے اسٹیک ہولڈرزسے مشاورت کا حکم دیا گیا ہے ہفتہ وار تعین کی تجویزپرمشاورت شروع کی گئی۔وزارت پٹرولیم ذرائع… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد موخر

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1100 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔943 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگاہو گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگاہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق نئے کاورباری ہفتے کے آغاز پر 13 پیسے مہنگا ہو کر ڈالر کی خرید و فروخت 285 روپے 50 پیسے میں جاری ہے۔واضح رہے کہ جمعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگاہو گیا

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

کراچی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے فیڈریشن چیمبر آف کامرس کی بزنس کمیونٹی کو ملک میں سرمایہ لگانے کی آفر پیش کردی ۔ فیڈریشن چیمبر آف کامرس نے متحدہ عرب امارات کی انویسٹمنٹ آفر پر ممبران کو اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے150ارب ڈالرکی بیرونی سرمایہ کاری کا پلان بنالیا۔ پاکستان سمیت… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔روسی تیل کی فی بیرل قیمت60ڈالر سے بھی نیچے آ گئی ہے۔یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی 60ڈالر فی بیرل… Continue 23reading یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم پیشرفت، ایف بی آر اور نادرا کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023

ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم پیشرفت، ایف بی آر اور نادرا کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (این این آئی)نگران حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے اقدامات کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر اور نادرا ٹیکس دہندگان کی اصل آمدن… Continue 23reading ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم پیشرفت، ایف بی آر اور نادرا کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 40.46 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023

سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 40.46 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 40.46 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات سے ملک کو 93.087 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہواجو… Continue 23reading سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 40.46 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی

پشاور میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپا مار کارروائی کے دوران ہزاروں ڈالر برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023

پشاور میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپا مار کارروائی کے دوران ہزاروں ڈالر برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

پشاور (این این آئی)پشاور میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپا مار کارروائی کے دوران ہزاروں ڈالر برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤون جاری ہے، پشاور صدر میں کارروائی کے دوران ملزم سے 24 ہزار امریکی ڈالر بھی برآمد کرلیے گئے۔حکام… Continue 23reading پشاور میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپا مار کارروائی کے دوران ہزاروں ڈالر برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی رجحان برقرار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی رجحان برقرار

کراچی (این این آئی)پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں گزشتہ ہفتے بھی کمی کا رجحان برقرار رہا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ ہوا تھا تاہم کاروباری ہفتے کے دوران مجموعی طور پر قیمت میں ایک… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی رجحان برقرار

Page 198 of 1818
1 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 1,818