ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

ملازمت پیشہ طبقے کیلئے بری خبر

datetime 8  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافہ متوقع ہے،ایف بی آر کے مطابق تنخواہ دار طبقے سے رواں مالی سال570ارب روپے ٹیکس وصولی کا امکان ہے اورگزشتہ سال کے مقابلے میں تنخواہ دار طبقہ55فیصد زیادہ ٹیکس اداکرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال تنخواہ دار طبقے نے368ارب ٹیکس خزانے میں جمع کرایا، رواں مالی سال کے پہلے6ماہ میں243ارب روپے وصول کیے گئے، پچھلے سال کے پہلے 6ماہ کے مقابلے میں ملازمین سے 300فیصد زیادہ ٹیکس وصول کیے گئے۔

ایف بی آر کے مطابق پانچ سال پہلے تنخواہ دار طبقے سے سالانہ ٹیکس وصولی 129ارب روپے تھی، سال 20-2019میں 129 ارب،21-2020میں152ارب وصول کیے گئے۔سال 22-2021میں ٹیکس وصولی بڑھ کر 189ارب ہوگئی، 2022،23میں ملازمت پیشہ طبقے سے 264ارب وصول کیے گئے۔ تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن چکا ہے۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…