اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی میں بکرے کے گوشت کی نئی قیمت1700روپے مقرر

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

کراچی میں بکرے کے گوشت کی نئی قیمت1700روپے مقرر

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں بکرے کے گوشت کی قیمت 1700روپے فی کلو مقرر کردی گئی،بکرے کا گوشت 2000سے 2500روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے مٹن کے گوشت کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کر دی، جس کے تحت بکرے کا گوشت 1700 روپے… Continue 23reading کراچی میں بکرے کے گوشت کی نئی قیمت1700روپے مقرر

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے پینسٹھ کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے پینسٹھ کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے پینسٹھ کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، رقم سیلاب میں تباہ شدہ سکولوں کی بحالی، زرعی پیداوار بڑھانے، اصلاحات اور ٹیکس انتظامی معاملات کو بہتر بنانے کیلئے خرچ کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے پینسٹھ کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد تعمیراتی سریا کی قیمت میں ریکارڈ کمی

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد تعمیراتی سریا کی قیمت میں ریکارڈ کمی

لاہور( این این آئی)پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات، گاڑیاں اور الیکٹرانک سامان کے بعد تعمیراتی سریا کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے زیراثر مارکیٹ میں سریے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے،تاجروں کے مطابق فی ٹن… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد تعمیراتی سریا کی قیمت میں ریکارڈ کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی ہوئی ہے۔1300 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 100 روپے ہوگئی… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت چار ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت چار ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی(این این آئی) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے، معاشی شعبوں میں اصلاحات کے باعث دیگر عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک کی سرمایہ کاری دلچسپی سے بدھ کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 4 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے یعنی بدھ… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت چار ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ، قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جبکہ سوئی ناردرن نے گیس مزید 137.62فیصد مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی ۔نیپرا کے مطابق… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

بجلی کمپنیوں نے اپنے صارفین پر اوور بلنگ کی بجلی گرادی

datetime 5  دسمبر‬‮  2023

بجلی کمپنیوں نے اپنے صارفین پر اوور بلنگ کی بجلی گرادی

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کمپنیوں نے اپنے صارفین پر اوور بلنگ کی بجلی گرادی ۔نیپرا کی انکوائری رپورٹ کے مطابق رواں برس اگست اور جولائی میں ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی میپکو نے سب سے زیادہ اوور بلنگ کی میپکو نے جولائی میں57 لاکھ اور ماہ اگست میں 22 لاکھ 65 ہزار سے زائد اپنے… Continue 23reading بجلی کمپنیوں نے اپنے صارفین پر اوور بلنگ کی بجلی گرادی

ملک میں دالوں کی قیمت میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ

datetime 5  دسمبر‬‮  2023

ملک میں دالوں کی قیمت میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ

کراچی(این این آئی)ملک میں دالوں کی قیمت میں نومبر کے دوران عمومی کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران دال مسور اوسط ریٹل قیمت 320.98 روپے فی کلو گرام ریکارڈ کی گئی جو اکتوبر کے مقابلے میں 0.63 فیصد کم ہے۔اعداد… Continue 23reading ملک میں دالوں کی قیمت میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ

نجی بینک کی برانچ کا منیجر صارفین سے 25 کروڑ کا فراڈ کر کے روپوش ہو گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2023

نجی بینک کی برانچ کا منیجر صارفین سے 25 کروڑ کا فراڈ کر کے روپوش ہو گیا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا شہر میں نجی بینک کی برانچ کا منیجر صارفین سے 25 کروڑ کا فراڈ کر کے روپوش ہو گیا جس کے غبن کے انکشاف پر بینک حکام اور ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی۔زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ سیٹلائٹ ٹاؤن چوک میں واقع نجی بینک کے برانچ… Continue 23reading نجی بینک کی برانچ کا منیجر صارفین سے 25 کروڑ کا فراڈ کر کے روپوش ہو گیا

Page 192 of 1818
1 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 1,818