پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 19  فروری‬‮  2025 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ میں واقع ہوئے قیمتوں کے اضافے کے بعد بدھ کے روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,800 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی تاریخی بلند ترین سطح 3 لاکھ 8 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔

اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 258 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 2 لاکھ 64 ہزار 060 روپے پر فروخت ہوا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز سرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق، منگل کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد یہ قیمت 3 لاکھ 4 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی تھی۔عالمی سطح پر سونے کی قیمت 2,944 ڈالر فی اونس رہی، جس میں 34 ڈالر کا اضافہ ہوا، جبکہ اس میں 20 ڈالر کا پریمیم شامل تھا۔جمعہ کے روز پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت اس وقت کی تاریخی بلند ترین سطح 3 لاکھ 6 ہزار 200 روپے پر پہنچی تھی۔دوسری جانب، چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا، جو 90 روپے اضافے کے بعد 3,440 روپے فی تولہ ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…