یوٹیلیٹی سٹورز نے 70 ہزار میٹرک ٹن چینی خریداری کیلئے ٹینڈر کھول دیا
مکوآنہ ( این این آئی )یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 70 ہزار میٹرک ٹن چینی خریداری کیلئے ٹینڈر کھول دیا۔ ذرائع یوٹیلیٹی سٹورز کے مطابق آخری ٹینڈر کے مقابلے یوٹیلیٹی اسٹورز کو فی کلو 17.10 روپے مہنگی بولی موصول ہوئی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کو فی کلو 142 روپے کے حساب سے کم سے کم… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز نے 70 ہزار میٹرک ٹن چینی خریداری کیلئے ٹینڈر کھول دیا