جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن اضافہ

datetime 19  فروری‬‮  2024

لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن اضافہ

لاہور( این این آئی )لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا ۔ جس سے لوکل سریا 2لاکھ36ہزار روپے سے بڑھ کر 2لاکھ 40 ہزار روپے فی ٹن جبکہ برانڈڈ سریا 2لاکھ55ہزار روپے سے بڑھ کر 2لاکھ 60ہزار روپے فی ٹن پر ہوگیا ۔ لوہا منڈیوں میں سکریپ… Continue 23reading لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن اضافہ

عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید مہنگا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 19  فروری‬‮  2024

عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید مہنگا ہوگیا

اسلا م آ باد(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیتموں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 2042 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے… Continue 23reading عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید مہنگا ہوگیا

تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 19  فروری‬‮  2024

تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے اس حوالے سے او جی ڈی سی ایل نے بتایا کہ سندھ کے ضلع خیر پور سے گیس دریافت ہوئی ہے۔حکام نے بتایا کہ خیرو ویل… Continue 23reading تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

اورنج لائن اور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا

datetime 18  فروری‬‮  2024

اورنج لائن اور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا

لاہور(این این آئی)لاہور میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے اورنج لائن اور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کر کے مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں 5روپے اضافہ کیا گیا جس کے بعد کم سے کم کرایہ 25اور زیادہ… Continue 23reading اورنج لائن اور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا

ملک بوستان کی ڈالر قیمت 250روپے سے بھی نیچے آنے کی پیش گوئی

datetime 18  فروری‬‮  2024

ملک بوستان کی ڈالر قیمت 250روپے سے بھی نیچے آنے کی پیش گوئی

کراچی(این این آئی)پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ اگر ذخیر ہ اندوزوں ، بلیک مارکیٹنگ میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی جاری رہی تو ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کے ذخیرہ… Continue 23reading ملک بوستان کی ڈالر قیمت 250روپے سے بھی نیچے آنے کی پیش گوئی

سونا مزید مہنگا ہوگیا

datetime 17  فروری‬‮  2024

سونا مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 213200 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونا 686 روپے اضافے سے 182785 روپے ہے۔

پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی اورا 3 متعارف کروا دی گئی

datetime 17  فروری‬‮  2024

پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی اورا 3 متعارف کروا دی گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان کی کار ساز کمپنی ساز گار انجینئرنگ نے نئی اور انتہائی شاندار الیکٹرک گاڑی اورا 3(ORA 3) پاکستان میں متعارف کروا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ گاڑی چینی کارساز کمپنی گریٹ وال موٹرز(جی ڈبلیو ایم)کی تیار کردہ ہے ، اس گاڑی کی قیمت 89لاکھ 99ہزار 999روپے ہے۔کمپنی کا کہناہے کہ گاڑی… Continue 23reading پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی اورا 3 متعارف کروا دی گئی

چینی کی قیمت میں2،چاول کی قیمت میں10سے 15روپے کلو اضافہ

datetime 16  فروری‬‮  2024

چینی کی قیمت میں2،چاول کی قیمت میں10سے 15روپے کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارلحکومت میںپرچون سطح پر ایک کلو چینی کی قیمت میں 2 روپے اور ایک کلو چاول کی قیمت میں10 سے 15 روپے اضافہ ہو گیا ۔ اضافے کے بعد چینی کی قیمت 143 سے بڑھ کر 145 روپے فی کلوجبکہ اور ایک کلو نئے چاول کی قیمت 320روپے سے بڑھ کر… Continue 23reading چینی کی قیمت میں2،چاول کی قیمت میں10سے 15روپے کلو اضافہ

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 16  فروری‬‮  2024

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (این این آئی)ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق گیس بلو چستان کے ضلع کوہلو میں دریافت ہوئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی، گیس کی دریافت کیلئے 2516 میٹر تک کنویں… Continue 23reading بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

Page 184 of 1849
1 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 1,849