بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے پاکستانیوں کو بڑی ٹیکس چھوٹ دیدی گئی
کراچی(این این آئی)ایف بی آر نے غیر ملکیوں کے لیے موبائل فونزپر عائد ٹیکسز میں کمی کردی ہے ۔ویب سائٹ پروپاکستانی کے مطابق نئے موبائل فونز کے تجارتی درآمد کنندگان نئے ایویلیو ایشن رولنگ کے تحت کسی رعایت سے فائدہ نہیں اٹھاسکیں گے۔اس کے برعکس، آنے والے بین الاقوامی مسافر خاص طور پر بیرون ملک… Continue 23reading بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے پاکستانیوں کو بڑی ٹیکس چھوٹ دیدی گئی