جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

datetime 4  مئی‬‮  2024

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

کراچی(این این آئی)پی ٹی اے نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے ایف بی آر کے خط کا جواب دے دیا جس میں کہا ہے کہ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا عمل ہمارے نظام سے مطابقت نہیں… Continue 23reading پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی نے گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2024

سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی نے گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) مشہور کمپنی شینگن موٹرز نے بھی اپنی گاڑی اوشن ایکس 7 کی قیمت میں 4 لاکھ روپے کی بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔کمپنی کی طرف سے اوشن ایکس 7کمفرٹ کی قیمت میں اڑھائی لاکھ روپے کی کمی کی گئی ہے جس سے اس گاڑی کی قیمت 82لاکھ 99ہزار روپے سے… Continue 23reading سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی نے گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

datetime 4  مئی‬‮  2024

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی) سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا سستا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2301ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں قوت خرید متاثر ہونے اور فروخت میں کمی کے باعث ہفتے کو… Continue 23reading سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار

datetime 3  مئی‬‮  2024

نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار

لاہور ( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے تین بینک ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں برانچ منیجر شیر قدوس، آپریشن منیجر محمد عاطف اور سی ایس او عبدالرحمن شامل ہیں۔ ابتدائی… Continue 23reading نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور

datetime 3  مئی‬‮  2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور

کراچی(این این آئی) انٹربینک میں جمعے کے روز ڈالر کی قیمت اتار چڑھا کے بعد دس پیسے کی کمی پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 17 پیسے کم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈھائی کروڑ ڈالر اضافے اور دیگر عوامل کے باعث جمعے کو انٹربینک میں آغاز سے پہلے… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور

حکومت نے گندم کی اسمگلنگ میں سہولت فراہم کرنے والے 31 کسٹمز اہلکاروں کی نشاندہی کرلی

datetime 3  مئی‬‮  2024

حکومت نے گندم کی اسمگلنگ میں سہولت فراہم کرنے والے 31 کسٹمز اہلکاروں کی نشاندہی کرلی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے گندم اور چینی سمیت اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں سہولت کاری فراہم کرنے والے 31 کسٹمز اہلکاروں کی نشاندہی کرلی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے کوئٹہ میں تعینات ایک ایڈیشنل ڈپٹی کسٹمز (اے ڈی سی) سمیت 31 اہلکاروں کی فہرست ارسال کی ہے جو گندم سمیت… Continue 23reading حکومت نے گندم کی اسمگلنگ میں سہولت فراہم کرنے والے 31 کسٹمز اہلکاروں کی نشاندہی کرلی

کیا سٹونک کی قیمت میں 15 لاکھ کمی، شورومز پر عوام کا رش ، بکنگ بند

datetime 3  مئی‬‮  2024

کیا سٹونک کی قیمت میں 15 لاکھ کمی، شورومز پر عوام کا رش ، بکنگ بند

کراچی(این این آئی)لکی موٹرز نے دو روز قبل کیاسٹونک کی قیمت میں اچانک 15 لاکھ 13 ہزار کمی کا اعلان کیا جس کے بعد خریداروں کا شورومز پر تانتا بندھ گیا اور کمپنی کو بکنگ بند کرنا پڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کوتیسرے روز ہی کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading کیا سٹونک کی قیمت میں 15 لاکھ کمی، شورومز پر عوام کا رش ، بکنگ بند

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 3  مئی‬‮  2024

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر سونے کی نئی قیمت 2297ڈالر ہو گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ… Continue 23reading عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

datetime 3  مئی‬‮  2024

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 12فیصد تک اضافہ متوقع ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 12فیصد تک اضافہ متوقع ہے ،وزارت خزانہ کی سفارشات کے مطابق حتمی فیصلے کا اعلان حکومت کرے گی،اگر منظوری دی گئی تو بڑھی ہوئی تنخواہ… Continue 23reading وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

1 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 1,881