اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب حکومت کنٹرول کرنے میں ناکام، کوکنگ آئل،گھی، دودھ دہی،گوشت سمیت بیکری اور سبزیوں کی قیمتوں کی کوئی ریٹ لسٹ نہیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

پنجاب حکومت کنٹرول کرنے میں ناکام، کوکنگ آئل،گھی، دودھ دہی،گوشت سمیت بیکری اور سبزیوں کی قیمتوں کی کوئی ریٹ لسٹ نہیں

مکوآنہ (این این آئی)نگران حکومت کے لئے بجلی کے بلوں سمیت مصنوعی مہنگائی بڑا مسئلہ بن گئی، پنجاب بھر میں ضلعی سطح پر ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹیاں فلور ملز مالکان اور شوگرمافیا کے سامنے بے بس، حکومت چینی اور آٹے کی سرکاری سطح پر قیمتیں مقرر کرنے میں ناکا م،چینی مزید 15 روپے فی کلومہنگی… Continue 23reading پنجاب حکومت کنٹرول کرنے میں ناکام، کوکنگ آئل،گھی، دودھ دہی،گوشت سمیت بیکری اور سبزیوں کی قیمتوں کی کوئی ریٹ لسٹ نہیں

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس پر انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

یکم جنوری سے پٹرول سستا ہو نے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 25  دسمبر‬‮  2023

یکم جنوری سے پٹرول سستا ہو نے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریبا 1روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31دسمبرکو کیا… Continue 23reading یکم جنوری سے پٹرول سستا ہو نے کا امکان

ایف بی آر نے نان فائلرز کا کھوج لگانا شروع کردیا، معلومات انٹرنیٹ پر ڈالنے کی تیاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2023

ایف بی آر نے نان فائلرز کا کھوج لگانا شروع کردیا، معلومات انٹرنیٹ پر ڈالنے کی تیاری

کراچی (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے خبردار کیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو بینک اکانٹس کی معطلی اور موٹرویز اور بین الاقوامی فضائی سفر پر پابندی کے نتائج کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق نان فائلرز کی رجسٹریشن کے… Continue 23reading ایف بی آر نے نان فائلرز کا کھوج لگانا شروع کردیا، معلومات انٹرنیٹ پر ڈالنے کی تیاری

قائد اعظم پر لکھی لنکن مصنف کی کتاب نے پہلے ہی دن فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2023

قائد اعظم پر لکھی لنکن مصنف کی کتاب نے پہلے ہی دن فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا

کولمبو(این اینآئی)سری لنکا کے مصنف کی جانب سے قائد اعظم پر لکھی گئی کتاب علی جناح، سلور وائس آف ایشیاکی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکن مصنف چندنا وجیکون کی جانب سے لکھے گئے کتاب کی تقریب رونمائی کولمبو انٹرنیشنل بک فیئر میں کی گئی۔ بعد ازاں کتاب لانچ… Continue 23reading قائد اعظم پر لکھی لنکن مصنف کی کتاب نے پہلے ہی دن فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا

حکومتی اقدامات تاحال بے سود، یوریا کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2023

حکومتی اقدامات تاحال بے سود، یوریا کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)یوریا کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 349 روپے تک کا مزید اضافہ ہوگیا۔میڈیا رپور ٹکے مطابق یوریا کی 50 کلو بوری کی قیمت 5 ہزار 899 روپے تک پہنچ گئی، پورے ملک کے مقابلے میں حیدر آباد میں یوریا کی بوری کی قیمت سب سے زیادہ ہے۔سرکاری دستاویز کے… Continue 23reading حکومتی اقدامات تاحال بے سود، یوریا کی قیمت میں مزید اضافہ

12ایکسچینج کمپنیز کو غیرملکی کرنسیوں کی قیمت کے یومیہ تعین کی ہدایات جاری

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 23  دسمبر‬‮  2023

12ایکسچینج کمپنیز کو غیرملکی کرنسیوں کی قیمت کے یومیہ تعین کی ہدایات جاری

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن کرنسی مارکیٹ میں شرح تبادلہ کو شفاف بنانے کی غرض سے ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کو 26دسمبر سے نئے میکنزم کے تحت 6اہم غیرملکی کرنسیوں کی شرح تبادلہ کے تعین اور اجرا کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے… Continue 23reading 12ایکسچینج کمپنیز کو غیرملکی کرنسیوں کی قیمت کے یومیہ تعین کی ہدایات جاری

چینی کرنسی بین الاقوامی ادائیگیوں کے لیے چوتھی سب سے بڑی کرنسی بن گئی، سوئفٹ

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

چینی کرنسی بین الاقوامی ادائیگیوں کے لیے چوتھی سب سے بڑی کرنسی بن گئی، سوئفٹ

بیجنگ (این این آئی)سوسائٹی فار ورلڈ وائیڈ انٹر بینک فنانشل ٹیلی کمیونیکیشن (سوئفٹ) کی جانب سے مرتب کردہ ٹرانزیکشن ڈیٹا سے کے مطابق نومبر 2023 میں، بین الاقوامی ادائیگیوں میں چینی کرنسی آر ایم بی کا حصہ اکتوبر کے 3.6 فیصد سے بڑھ کر 4.6 فیصد ہو گیا، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ نومبر میں… Continue 23reading چینی کرنسی بین الاقوامی ادائیگیوں کے لیے چوتھی سب سے بڑی کرنسی بن گئی، سوئفٹ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (این این آئی) کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 72 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط… Continue 23reading عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

Page 179 of 1818
1 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 1,818