جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

datetime 11  مارچ‬‮  2024

سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

لاہور( این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ایک ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان بیور و برائے شماریات کے مطابق 7 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1248 روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

انٹربینک میں ڈالرمہنگا

datetime 11  مارچ‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالرمہنگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279.04 روپے پربند ہوا تھا۔

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی

datetime 11  مارچ‬‮  2024

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی

شمالی وزیرستان(این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا ون اور شیوا ٹو سے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے دو کنووں کی کھدائی کے بعد قدرتی گیس دریافت کی گئی ہے جو کہ ملکی گیس کی مجموعی طلب کا کل… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی

datetime 11  مارچ‬‮  2024

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی

کراچی(این این آئی)ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں فروری کے دوران سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق ماہ فروری میں ملک میں سرسوں کے ایک لیٹر تیل کی اوسط قیمت 500.03 روپے ریکارڈ کی گئی جو جنوری… Continue 23reading گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

datetime 9  مارچ‬‮  2024

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز پہنچ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت میں نئی امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو پروڈکٹس کے لیے سرمایہ کاروں کی مانگ اور عالمی شرح… Continue 23reading بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، اماراتی قونصل جنرل

datetime 9  مارچ‬‮  2024

پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، اماراتی قونصل جنرل

کراچی (این این آئی) یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں۔کراچی میں تعینات یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ نئی حکومت کے ساتھ دیرینہ تعلقات کا تسلسل برقراررہیگا جب کہ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے… Continue 23reading پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، اماراتی قونصل جنرل

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا،نئی قیمت 2لاکھ 30ہزار 200روپے ہو گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2024

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا،نئی قیمت 2لاکھ 30ہزار 200روپے ہو گئی

کراچی (این این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں ہفتہ کو پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں18ڈالر کا اضافہ ہوگیاجس سے سونے کی عالمی قیمت 2 ہزار 198 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی سطح پر 24قیراط کے حامل سونے کی فی… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا،نئی قیمت 2لاکھ 30ہزار 200روپے ہو گئی

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

datetime 9  مارچ‬‮  2024

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کی منظوری کے بغیر ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی قیمت میں 30 روپی فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے بتایا کہ ایک ہفتے میں دوسری بار ایل پی جی کی قیمت… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

یکم رمضان کوبینک بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2024

یکم رمضان کوبینک بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سٹیٹ بینک کے مطابق یکم رمضان المبارک 1445ہجری کو عوام سے لین دین کیلئے تمام بینک بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم رمضان المبارک کو زکوةکی کٹوتی کیلئے بینک تعطیل… Continue 23reading یکم رمضان کوبینک بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

Page 174 of 1848
1 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 1,848