جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

گوبھی کے بعد ٹماٹر کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 27  جنوری‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی، حیرت انگیز طور پر سبزی منڈی میں ٹماٹر فی کلو 25 سے 30 روپے میں فروخت ہونے لگا۔کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں حیران کن کمی ہوگئی، سبزی منڈی میں نرخ 25 سے 30 روپے فی کلو ہوگئے، قیمتوں میں کمی سے عام صارفیں خوش ہیں جبکہ آڑھتی پریشانی سے دوچار دکھائی دیتے ہیں۔

گزشہ ماہ شہر قائد میں ٹماٹر 150 سے 250 روپے فی کلو تک فروخت ہورہا تھا، جو اب ریٹیل مارکیٹ میں 40 سے 50 روپے فی کلو ہوگیا ہے۔سبزی منڈی کے آڑھتیوں کا کہنا ہے کہ اوتھل اور لسبیلہ سے ٹماٹر مارکیٹ میں آنے سے قیمتیں مزید گر سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…