جنرل سیلز ٹیکس کی بلندشرح کاروباری سرگرمیوں کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے،صنعتکار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملکی صنعتکاروں نے کہا ہے کہ جنرل سیلز ٹیکس کی بلندشرح کاروباری سرگرمیوں کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، آئندہ مالی سال مختلف شعبوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں کمی کی جائے۔تفصیلات کے مطابق ملکی صنعتکاروں نے کہا ہے کہ پاکستان میں جی ایس ٹی کی شرح کافی بلند ہے،… Continue 23reading جنرل سیلز ٹیکس کی بلندشرح کاروباری سرگرمیوں کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے،صنعتکار











































